انڈیا کے سب سے بڑے شو"آپ کی عدالت"میں
ہندو گرو "شری کرشن اچاریہ"کہتا ہے۔کہ
مُحمد ﷺ۔۔۔جتنے مسلمانوں کے ہیں۔اتنے ہی وہ ہر دھرم،ملک کے بھی ہیں۔
روح خوش ہو گئی یہ ویڈیو دیکھ کر۔۔۔ہمارے نبی کی عظمت کا سارا جہان قائل ہے۔اگر اس کے دل پر مہر نہیں لگی۔
بابا جی گورونانک نے بھی کہا تھا کہ مجھے کائنات کی ہر چیز میں صرف
مُحمد ﷺ ہی مُحمد ﷺ نظر آئے۔میں نے کائنات کی جو چیز دیکھی۔۔
سنئیے اور فخر سے شئیر کجئیے۔
(اسد آر چوہدری)
Lace up for a cause!
Join us for the Run For Hamilton on September 22nd at 12:00 AM to support Juravinski Hospital and Cancer Centre.
Let’s make every step count! #RunForHamilton#CommunityStrong@HamHealthSci
Register Now: https://t.co/QmkobmF4Pt
امریکی کانگریس میں جنرل باجوہ کو سائفر بھیجنےوالے ڈونلڈ لو کو جج کا حکم, "جاؤ اڈیالہ جیل امریکی سفیر کو بھیج کر عمران خان سے معافی مانگو اور اس کے تحفظ کو یقینی بناؤ" پاکستانی Tv چینلز یہ بات نشر نہیں کررہے ہیں۔۔👆👆👆👆
During his Friday Sermon on April 5, 2024, the World Head of the Ahmadiyya Muslim Community, Hazrat Mirza Masroor Ahmad, Khalifatul Masih V (May Allah be his Helper), cautioned that a WORLD WAR has commenced.
#KhalifatulMasih#WWIII#VoicesForPeace
His Holiness also advised Ahmadi Muslims worldwide to strengthen their bond with Allah Almighty and to increase their fervor in prayers.
بہت ہی اہم 🔥🔥
یہ ہیں جیفری سییکس، دنیا کے مشہور دانشور،
پاکستان کی ملٹری پاکستان کے سیاستدان امریکہ کے سہولتکار ہیں امریکہ جیسا کہتا ہے ویسا کرتے ہیں
سوائے ایک بندے کے جو بہت خودار سمجھدار بہادر لیڈر ہے اس کا نام عمران خان ہے
اس پر بہت امریکی دباؤ ڈالا گیا کہ رشیہ کے خلاف بیان دو لیکن عمران خان نے کہا ہم امریکہ سے بھی دوستی رکھنا چاہتے ہیں چائینہ سے بھی اور رشیہ سے بھی۔
اسنے یہ بھی کہا کہ ہم کسی کے غلام نہیں
اگلے ہی دن امریکہ نے سائفر بھیجا جو لیک بھی ہوچکا ہے کہ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے واشنگٹن بہت غصے میں ہے لیکن اگر تم عمران خان کو ہٹا دو تو ہم تمہیں معاف کردیں گے
یہ سائفر عمران خان کو بھی مل گیا اور اسنے جلسے میں بتا دیا اور کامیڈی یہ ہے عمران خان کو خوداری اور ملک کے فائدے کی بات کرنے پر اسی سائفر کی وجہ سے راز فاش کرنے کے الزام میں دس سال کی قید سنا دی گئی ۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی بھی معصوم کم عقل پنتالیس پرسینٹ گروتھ والا ابھی بھی سائفر اور پاکستان کی غلامی کو نہیں سمجھتا اس کے لیے یہ ایک اور ثبوت حاضر ہے
At the closing session of @JalsaQadian on December 31, 2023, His Holiness Hazrat Mirza Masroor Ahmad, the Fifth Khalifa (Caliph) and World Head of the Ahmadiyya Muslim Community, emphasized on prayers for oppressed Palestinians
#KhalifatulMasih#JalsaQadian#PrayForPalestinians
Ahmadiyya Muslim elders association Halton-Niagara organizing Seerat-un-Nabi convention on Nov 19th Sunday at Baitun Nusrat Mosque Hamilton.Everyone is welcome to join.
Healing a Polarized World - 41st World Religions Conference is scheduled for Sunday Nov 26, 2023 from 12:30 to 5:00 pm. Limited Seats. Register now at https://t.co/ZiQIRL5grZ or call 1-877-INFO-WRC for more info #worldreligions2023
تکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار
ملے جو خاک سے اسکو ملے یار
کوئی اس پاک سے جو دل لگاوے
کرے پاک آپ کو تب اس کو پاوے
(درثمین اردو)
#IslamIsPeace#voicesforpeace
Standing in solidarity for peace and justice 🕊️
As thousands of innocent lives are lost, and over a million Palestinians internally displaced.
🇨🇦 should do everything to protect civilians, both Israelis and Palestinians, and help foster a lasting peace.
https://t.co/BLjFZqxi8M
وفا کے پیمان سب بھلا کر
جفائیں کرتے وفا کے قاتل
رسول حق کے جو امتی ہیں
وہی ہیں آل عبا کے قاتل
یہ اس کی اپنی ہی مصلحت ہے
وہ جسم رکھتا نہیں ہے ورنہ
یہ منصبوں کے غصب کے عادی
ضرور ہوتے خدا کے قاتل
نہ ہی امانت نہ ہی دیانت
نہ ہی صداقت نہ ہی شرافت
نبی کے منبر پر آ گئے ہیں
نبی کی ہر اک ادا کے قاتل
امام جن کا یزید ہوگا
وہ کیسے جانیں حسین کیا ہے
بنے بھی ہیں قاری لا الہ کے
یہ لا الہ کی بقا کے قاتل
یہ منصبوں کے غصب کے عادی
ضرور ہوتے خدا کے قاتل