کشمیر ہے جنت۔
یہ جنت کسی ظالم کونہ ملی ہے نہ ملے گی۔
یہ جو مظالم ہو رہے ہیں انہیں ڈاکیومنٹ کریں۔ ان لوگوں کے منہ پر خون لگ گیا ہے اور انہوں نے مارنے اور لاشوں کو چھپانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے!
آج ہماری حالت یہ ہے کہ اتنے مظالم دیکھ کر اگر خاموش رہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے، اور اگر بولیں تو تکلیف ہوتی ہے۔ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے آیا ہوں۔ آپ سے کہنے آیا ہوں کہ مسلمان کچھ بھی کر سکتا ہے، ظالم نہیں ہو سکتا۔
آج جو آزاد کشمیر میں ہو رہا ہے، یہ پہلے مقبوضہ کشمیر میں ہوتا تھا۔
(برطانیہ کے شہر پیٹربرو میں کشمیر سے متعلق تقریب میں اوورسیز پاکستانی کا اظہار خیال)
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کیا کشمیر میں تحریک بغاوت کی ہے ؟
کیا انہوں نے فوج پر حملے کئے ؟
جب یہ سب نہیں ہے تو دو سوال ہیں
ان پر گولی کیوں چلائی؟
اور
پی ٹی آئی جو خود پوچھتی رہی ہے کہ گولی کیوں چلائی ۔ کشمیریوں کے ساتھ اعلانیہ کیوں کھڑی نہیں ہے؟
ویسے آپ کون ہوتے ہیں کشمیر کا فیصلہ کرنے والے ؟؟🤔
کشمیر کشمیریوں کا ہے وہ جو چاہیں کریں سارا اختیار ان کا ہے سرزمین ان کی ریاست ان کی ہے عوام ان کی ہے تو آپ کیوں مامے بنے ہوے ہیں 🤷🏻♂️
یہ کشمیر ہے پنجاب یا سندھ نہیں جہاں زبردستی بندوق کی نوک پر عوام کو ڈرا لو گے ۔۔۔
ہمارے ہاں کشمیر میں اسے نصیحت اور تربیت کرنا اورشعور بانٹنا کہتے ہیں لیکن پچھلے 3 دن میں جب پاکستانی میڈیا،صحافیوں،سیاستدانوں اور شہریوں کے بیانات دیکھے، پڑھے اور سنے تو معلوم ہوا وہاں اس نیک عمل کو شرپسندی،دہشتگردی اور غداری کہتے ہیں۔
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#RightsMovementAJK
یہ ویڈیو شوکت نواز میر صاحب کی ضرور دیکھیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
کشمیر کاز کے سب سے بڑے فریق کشمیری خود ہیں۔ اگر وہ بارہ نشستیں نہیں چاہتے تو نہیں چاہتے۔ کسی دوسرے یا تیسرے فریق کو انہیں ان نشستوں پر ڈکٹیشن دینے کا کوئی حق نہیں۔
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
#RightsMovementAJK
@HassanAyub82 شوکت نواز میر کا اہلِ پاکستان کے لیے پیغام ۔۔ حسن بھائ پلیز انا کا مسلہ نہ بنائیں ۔ ہم کشمیری پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور دہشت گرد نہیں ہیں ۔ہمارا مطالبات جائز ہیں اور وہ کشمیر کی حکومت سے ہیں ۔۔
وہ جو کشمیریوں کو غدار اور بھارتی ایجنٹ کہتے نہیں تھک رہے وہ اس ویڈیو کو غور سے سنیں
سنیں کہ ہماری مائیں بہنیں بھائی ہیلی کاپٹر حادثے میں آگ میں جھلسنے والے جوانوں کے لیے کس طرح دھاڑیں مار کر رو رہی ہیں
شہ��اء کا بہایا گیا خون تمہارے ظلم کی صرف گواہی نہیں، بلکہ تمہارے نظام کی ناکامی کا ناقابلِ تردید فیصلہ ہے۔ یہ وہ سچ ہے جسے تم جتنا دباؤ گے، اتنا ہی شدت سے ابھرے گا۔ تمہارا جبر، تمہاری ناانصافی اور عوام دشمن سوچ اب کھوکھلے نعروں سے زیادہ کچھ نہیں رہی، ایک ایسا بوسیدہ ڈھانچہ جو اپنے ہی وزن تلے گرنے کو ہے۔ یاد رکھو، تاریخ کبھی ظالم کے حق میں فیصلہ نہیں دیتی، بلکہ اسے عبرت کا نشان بنا دیتی ہے۔
یہ خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔ یہ ہر اُس دیوار کو گرا دے گا جو تم نے خوف، جھوٹ اور طاقت کے غرور سے کھڑی کی ہے۔ تم سمجھتے ہو کہ اقتدار دائمی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ تمہاری کرسی عارض�� ہے اور تمہارا انجام یقینی۔ تخت و تاج ہمیشہ مٹی میں مل جاتے ہیں، جبکہ مظلوم کی قربانی وقت کے ساتھ مزید طاقتور ہو جاتی ہے۔ آنے والی ن��لیں نہ تمہاری طاقت کو یاد رکھیں گی، نہ تمہارے نام کو عزت دیں گی، بلکہ تمہارا ذکر صرف ظلم، نفرت اور بدنامی کی علامت کے طور پر کیا جائے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
سوچیں اگر رات کو سری نگر میں بھارتی فوج نے ایک "دہشت گرد" مسلمان کے جنازے کے لیے دیے گئے دھرنے پے لوگوں کو گولیاں مار کے ۱۱ شہید کردیے ہوں لاشیں چھپا لی ہوں اور اگلے دن بارہ مولہ میں پانچ اور شہید کردیے ہوں۔ سوچیں کیا چیخیں نکل رہی ہونگی اسلام آباد سیکیریٹریٹ سے۔ اب سناٹا سنیں