یہ کہانی ہے ایک کاٹن ملز کے مالک کی بیوی کی، جس کو صرف اسلئے پولیس نے اغواء کیا کیونکہ اُسکا شوہر پولیس کو پیسے نہیں دے رہا تھا
تو سوچیں عام شہری کا کیا حال ہوگا
جب ملک میں جنگل کا قانون ہو تو کسی کی ماں بہن کی عزت محفوظ نہی رہتی
یاد ہے نا سب کو پاکستان میں زمینی خدا بنے ہوؤں نے عمران ریاض خان کو احرام میں حج پر جانے سے روک دیا تھا۔لیکن جب اللہ تعالی نے اُن کے نصیب میں حج کی سعادت لکھ دی تو یہ سعادت اُنہیں نصیب ہونی ہی تھی
حج کی سعادت مبارک عمران بھائی
ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے کہوں گا کہ اگر عدلیہ آزاد نہ ہوئی تو اگلی باری آپ کی ہوگی، ہم نے ظلم سہہ لیے ہیں مگر جب آپ لوگوں کی باری آئے گی تو آپ یہ برادشت نہیں کر پائیں گے۔ عمر سرفراز چیمہ
#PakistanUnderMartiallaw
جب لوگ عمران خان کا نام لینے سے گھبرا رہے تھے تب مولانا طارق جمیل نے کہا، ایک آدمی دو سال سے بے گناہ جیل میں ہے، یہاں سے صبر سیکھ لیں آپ۔
کیا صبر ہے سبحان اللہ
پھر پابندی تو لگنی تھی 💔
بشریٰ بی بی نے آج صاف الفاظ میں بتایا کہ جو کھانا عام قیدیوں کو دیا جاتا ہے، اُس سے کہیں زیادہ بدتر اور غلیظ کھانا اُنہیں دیا جاتا ہے۔ نہانے کے لیے جو پانی مہیا کیا جاتا ہے، وہ مٹی اور کیچڑ سے بھرا ہوتا ہے۔ اُن کے سیل میں کیڑے مکوڑے ہر وقت رینگتے ہیں، جو رات بھر اُنہیں کاٹتے ہیں اور سونے نہیں دیتے۔
یہ صرف جسمانی نہیں، ذہنی اذیت کا ایک مکروہ کھیل ہے۔ اُن پر ہر قسم کا ظلم ڈھایا جا رہا ہے، اُنہیں تو وہ بنیادی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے جو ایک عام قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہے — اُنہیں توڑنا، جھکانا۔ مگر وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ وفا اور حوصلے کی علامت بن کر کھڑی ہیں۔
یہ ظلم کی انتہا ہے، اور اس پر خاموش رہنا انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔