آج کی دنیا میں افراتفری پھیل رہی ہے اور بین الاقوامی نظام تباہ ہو رہا ہے
دنیا کے تمام ممالک کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کی آزادی و خود مختاری کا مکمل احترام کرنا چاہیے
چینی صدر شی جن پنگ
انتہائی اعلیٰ درجے کا ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ پانچ لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی، گاڑی اور گھر سب فری ملے گا اور 30 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدے گا۔
اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں
کشمیر کا نام زباں پر آتے ہی ہماری آنکھوں کے سامنے ہمارے پیاروں کی ہمارے کشمیری بھائیوں کی تشدد اور ظلم وستم سے بھری ہوئی لاشیں آ جاتی ہیں
کشمیر ، پاکستان کی شہ رگ
MrsAslam
#StopKashmirGenocide
February 5 – Kashmir Solidarity Day is not just a date, it is a pledge.
Kashmir is the lifeline of Pakistan, and no force can deny Kashmiris their right to self-determination.
We stand firmly with our Kashmiri brothers and sisters. 🇵🇰✊
#KashmirSolidarityDay#KashmirBleeds
جیلوں میں قید نوجوانوں کو زہر دے کر ان کی زندگی کوعبرت کا نشان بنا دیا گیا۔ ہم اس جبر اور ظلم کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتے ہیں
@TeamAafiaOrg_
کشمیر ، پاکستان کی شہ رگ
#StopKashmirGenocide