El Gobierno de España no tomará medidas ni acción alguna ante vídeos de supuestos invasores en Ceuta creados con IA por la ultraderecha. Basta ya de bulos y fango.
Casi son las 11 y no he desayunado.
بہاولپور سے لیگی رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ انتقال کرگئے، اگر کبھی فارم 47 کی کہانی کھلی تو معلوم ہوگا کہ چنڑ صاحب کو جتنے ووٹ ملے تھے اس سے کم از کم دو گنا لیڈ سے جتوایا گیا تھا۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے۔ اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ کے والد بھی تھے۔
لاہور میں PTI کے نام پر شہری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ،، شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ پولیس نے چھوٹی بچی پر پسٹل تان دیا - اہلخانہ کے انکشافات
This is a war crime. All Arab regimes in the Persian Gulf and Jordan will be fully complicit. Their critical infrastructure, and that of the Zionist regime, will be destroyed. A global economic depression will be assured. Be prepared to evacuate all of these regimes immediately.
کسی کو کوئی شک نہ رہے۔ پی ٹی آئی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور بربریت کیخلاف احتجاج کی وجہ سے آزاد کشمیر اسمبلی کے جاری الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔ آزادانہ رائے گولیوں کی بوچھاڑ میں نہیں دی جاتی۔ ۱۲ مہاجر نشستوں کا معاملہ انتہائی اہم ہے۔ پی ٹی آئی نے کسی بھی نشست پر کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ اس فسطائی ماحول میں منعقد ہر الیکشن مشکوک ہے۔ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی میں الیکشن لڑنے یا لڑانے والوں کیخلاف پارٹی تادیبی کاروائی کرے گی۔
قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی
فرید خان جون 9 جون سے قید میں تھے آج جب ان کو رہا کیا گیا تو ان کو سیدھا ان کے بیٹے کی قبر پر لایا گیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کو پاکستانی فوج نے شہید کر دیا ہے قبر پر پہنچ کر وہ ہوش کھو بیٹھے
ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
BREAKING: Defending champion Arshad Nadeem is OUT of the Javelin Throw Final in Commonwealth Games 2026 after failing to finish in top 8 after first three throws. His best throw was 77.41m.