@AkmalGhumman گھمن صاحب پہلے آپ جیسے لوگ ہی کہتے تھے کہ یہ نان اسٹیٹ ایکٹرز ہیں، ان کو عسکریت سے ہٹا کر مرکزی دھارے میں شامل ہونا/ کرنا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اب اگر شامل ہو رہے ہیں تو راستہ دیجئے نا کہ پرانے نام دہرا کر پھر وہی پروپیگنڈہ کریں کہ دیکھیں جی یہ تو لشکر، الدعوہ والے ہی ہیں۔ شکریہ
کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیں دنیا کو سنانے کے قابل | ہمارے استاد محترم ایسے ہی تھے کہ صدیوں ان کو لوگ یاد کرتے رہیں گے!!!
اللھم اغفرلہ وارحمہ حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمۃ اللہ علیہ 😭
#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
پاکستان کے معروف و جید عالم دین، مفسر قرآن اور شیخ الحدیث
حافظ عبدالسلام بن محمد رحمہ اللہ علیہ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
#HafizAbdusSalamBhutvi
@RebelByThought Fayyaz bhai agr ap Pakistan mein rehtay hen to phir apko to maloom hona chahiye keh ye woi log hen jin ki aksariyat ne 2013 mein PMLN aur 2018 mein PTI ko vote diye thy, ab unhon ne apni alag party register krwa li ha to rola kahay ka ha bhai... constitution ne right diya ha.
امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 127 خالد نیک گجر کی صحافی یونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر میں شرکت اور خصوصی ملاقاتیں جن میں انجینئر حارث ڈار، صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعودسندھو اور سیکرٹری جنرل چوہدری محمد اعظم شامل
@pmmlmedia@pmmllahore@TeamPMML
.
#KhalidNaik#NA127
دفاع پاکستان کونسل کے بانی حافظ محمد سعید صاحب، مولانا سمیع الحق جنرل حمید گل مرحوم ہیں، حافظ سعید صاحب پابند سلاسل ہیں مولانا سمیع الحق اور جنرل حمید گل مرحوم اس دنیا میں نہیں رہے،
دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے جن جماعتوں لوگوں نے پریس کانفرنس کی اول تو وہ عملی طور پر
شہر بھر کے ہزاروں سفید پوش افراد کو گھر کی دہلیز تک سحری پہنچانے والی گوجرانولہ ٹیم کی قیادت کرنے والے راشد بھائی رات کے آخری پہر !
یہ کہانی ہمارے ہر کارکن کی ہے، جب لوگ آرام کررہے ہوتے یہ ساری رات سحری کی تیاری کے بعد گھر گھر پہنچا رہے ہوتے۔
#PMMLSehriDrive@RashidAli_313
عمران خان ان کے اہل خانہ اور ان کے مرحوم والد کےحوالہ سےرانا تنویر کا اسمبلی کے فلور پر بیان ہماری تاریخ اسلامی اور مشرقی روایات کے قتل کے مترادف ہے ان کا یہ فعل ناصرف قابل مذمت ہے بلکہ ہماری پارلیمنٹ کو اس پر رانا تنویر کا بائیکاٹ کرنا چاہئے اقدار کے بغیر سیاست ہمیں تباہ کردے گی