@iqrarulhassan شاہ جی افسوس ہے آپ کی نقطہ چینی پر۔
آپ کو کسی صرف اپنا گریبان دیکھنے کی صلاح کیا دی آپ نے پھر وہی غلاظت شروع کر دی۔
آپ لوگوں کی چاردیواری پہ چڑھ کر جھانکتے رہو تو آپ حق پرست لیکن کوئی آپ سے اگر یہ کہے کہ بے تکا بولنے سے بہتر اپنی بیگمات سے بات کر لیا کرو تو وہ زبان دراز؟
@iqrarulhassan ایک دور ایسا آتا ہے جب خدا کسی ایک کو بھیجتا ہے دوسروں کی مدد کیلئے۔
محمد علی جناح ایک ہی تھا۔ خدا نے اس ایک کو ذریعہ بنا کر بھیجا اور مسلمانوں نے اسے پہنچانا۔ تیری بات کے حساب سے تو محمد علی جناح کے پیچھے چلنے والے بھی سارے شخصیت پرست ہوئے۔
@iqrarulhassan نئیں تو آپ کہاں تھے اب تک؟ آپ کا نام نہاد شعور بھی عمران خان نے ہی جگایا ہے ورنہ معیشت و سیاست جائے بھاڑ میں بس شو سے لاکھوں روپیہ آ رہا کافی ہے۔
یہاں تھوڑی سی عقل عوام کو آئی معیشت و سیاست کی وہاں آپ کے شعور کا کیڑا بیدار ہو گیا وہ اس عوام کے خلاف جنہیں آپ جیسوں نے کچھ نہ سکھایا
@iqrarulhassan جی ہاں روکا ہوا ہے۔ پتہ ہے کیسے؟
جیسے جگہ جگہ اپنا کوئی وزیر یا سینیٹر حکومت میں ٹھوکا ہے۔
جیسے مرضی کے خلاف چلنے والے صحافیوں کو ٹی وی پہ آنے سے روکا ہے۔
جیسے ساری چیئرمینیاں لیکر میرٹ کا رستہ روکا ہے۔
یہ رستے کلیئر کروا سکتے ہو؟
میرٹ لا سکتے ہو؟ بات کرتے ہیں جمہوریت کی۔
@iqrarulhassan@sibtaindot اور عمران خان کے خلاف یہ سب کر کے اپنی گڈی چڑھا رہے ہو۔ تو آپ کونسے نئے جمہوری رستے کے مسافر ٹھہرے؟
آپ دو قد۔ آگے ہو کیونکہ آپ مرے ہوئے کو مار کر اکڑتے ہو۔
زندوں کا مقابلہ کرو تو آپ کی جدو جہد کا پتہ چلے ورنہ 20 سال اور عوام کو انتظار کا چورن مت چٹاو۔ عوام کو جوڑو، مزید توڑو مت
@iqrarulhassan@HumzaPervez آپ نے اپنی قابلیت چیک کا عوام کو کونسا پیمانہ دیا ہے؟سارےپیمانےآپ کو پہلے کیوں نظر نہ آئے؟عمران نے آنا تھا تو ہی آپنےاپنےپیمانےنکالنےتھے؟دوسروں سے گارنٹیاں لینےسےپہلے خود گارنٹی دو کہ ووٹ چوری نہ ہو گا۔ گارنٹی نہ سہی لائحہ عمل بتا دو جو طے کیا ہو۔یا آپکے پیچھے صفرسےشروع کرےعوام؟
@iqrarulhassan روس کے دورے کے حق میں کون تھا اور خلاف کون؟
کشمیر کے حوالے سے کس کی کیا پالیسی تھی؟فلسطین کا موقف کہاں پہنچا اور کس کا پریشر تھا؟کس نے پریشر دھکیلا اور کسنے نوبل پرائز کی نامزدگی کے اعلان کیے؟کرواتا نہیں تھا کروانے کی کوشش کرتا تھا۔نتیجہ لطیف کا اعتراف زبردستی نو کانفیڈنس موشن
@iqrarulhassan عوام کو توڑنے آئے ہو اور آپ کا کوئی کام نہیں۔ اور یہ وقت ثابت کرے گا۔
مدت بعد کسی نے بتایا کہ ہمارے اصل مسائل کیا ہیں۔
صحافیوں نے کبھی یہ بات بتائی عوام کو؟ تب آپکے شعور کا پٹارہ کہاں تھا؟ خان بھی نوجوانوں سے کہتا تھا کہ آگے آو پھر آپ کونسی نئی بات لیکر آئے ہو؟ کریڈٹ چاہئے بس؟
@iqrarulhassan رو کون رہا ہے یہ آپ کو بھی پتہ ہے شاہ جی۔ اتنے سال چپ رہے آپ کی ہمت ہے۔ آپ لوگوں کی تو آنکھ تب بھی نہیں کھلی تھی جب ممبئی حملوں کا ذمہ دار کسی نے پاکستان کو ٹھہرایا تھا۔
سارے فصلی بٹیرے مہینے بعد سب بھول گئے۔ پھر کہتے ہیں صحافت کی مجبوریاں ہوتی ہیں۔ ہر بات کا عذر رکھتے ہو۔
@iqrarulhassan اور یہ سمجھنے میں آپ کو اتنا وقت کیوں لگا شاہ جی؟
کیا اتنے سال تک آپ صرف خان کی تین سالہ وزات عظمی کے انتظار میں تھے؟ کہ کب خان آئے کب اس پر تنقید کے بیانے آپ کے شعور کے رالے کھلیں؟ نور کشتیاں دیکھ کر بھی خیال نہ آیا بیداری کا؟؟؟
@iqrarulhassan@haniabatool9 تو کیا اب دوبارہ لٹکنے پر کسی کو تسلیم کرو گے؟ نظام کے خلاف انکے کھڑے ہونے سے کسی کو انکار نہیں۔ خواہ مخواہ غلط نیریٹیو سیٹ کر کے یہ تاثر مت پیدا کرو کہ لوگ اندھی نفرت کرتے ہیں بھٹو صاحب۔
باقی جو کام غلط تھا مشرقی پاکستان والا وہ اعلانیہ غلط تھا۔ آپ کو وہ صحیح لگتا ہے تو بتا دو۔
@iqrarulhassan استعمال ہو کر حصہ بن جانے اور استعمال کر کے گھسنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔
ایک بار استعمال ہوا ہوتا تو شریف برادران کی طرح کب کا سیکنڈ ڈیل کر کے نکل جاتا۔ لیکن یہ فرق آپ تو دیکھو گے نہیں۔ کہ آپ ان سے ہو جو عوام کو نظام کی بنائی ڈائورژنز پر منتقل کر کے دھیان بھٹکانے کا کام کرتے ہیں۔
@iqrarulhassan اختیار کی جنگ تو 78 سال سے کشمیر کیلئے بھی لڑ رہے ہو۔ جیسے وہاں مذاکرات کا کھیل چلتا ہے 70 سال ویسے ہی آپ نئے کھیل میں الجھا رہے ہو قوم کو اور کچھ بھی نہیں۔
ایک ایکڑ زمین پر آج کوئی قبضہ کر لے تو ترلے منتیں کرنے سے واپس نہیں ملتی۔
پتہ ہے کونسی ٹرک کی بتی پیچھے لگا رہے ہو
@iqrarulhassan@SyedHuzaifaAhm6 اس بات کا فیصلہ اللہ پہ چھوڑو کہ وہ اپنی کرسی کیلئے کر رہا ہے یا عوام کیلئے۔ اگر وہ لالچی ہوا تو خدا اسے پوچھے اور اگر آپ غلط ہوئے تو آپ کا معاملہ خدا کے سپرد۔