ہمارا وعدہ انشاءاللہ
سیاست سے بلاتر ہوکر عوام کی خدمت کریں گے
کفالت پروگرام کا دائرہ کار وسیع کریں گے
کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دلوائیں گے
ملک کے نوجوانوں کے لئے روزگار مہیا کریں گے
فری ڈسپنسریاں بنائیں گے ، جدید ہسپتال بنائیں گے
#VoteForEagle#عوام_کا_انتخاب_جیتےگا_عقاب
پی پی 149 لاہور کے ضمنی انتخابات میں جیت پر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا اُس پر اُن کا بے حد مشکور ہوں۔ حلقے کے غیور عوام و کارکنان نے بے حد محبت کا اظہار کیا اور بھروپور ساتھ دیا، اس پر انہیں خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتاہوں۔
آج عوام نے ہماری خدمت کی سیاست کو ترجیح دیتے ہوئے منفی طرز سیاست کو مسترد کردیا۔ اپنے حلقے کے عوام کو پہلے بھی تنہا نہیں چھوڑا تھا اور انشاءاللہ آئیندہ بھی خدمت کے سلسلے کو رُکنے نہیں دیں گے۔ عوام کی خدمت کے سفر کو جاری ر کھیں گے۔
21 اپریل عقاب پر مہر 🦅
استحکام پاکستان اتخابی ریلی میں پی پی 149 کی غیور اور باشعور عوام کا جوش و جزبہ قابل تحسین ہے، آج پی پی 149 کی عوام نے اپنا فیصلہ عقاب کے حق میں دے دیا یے انشاءالله عوام کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔
#ShoaibSiddiquiPP149Rally
پی پی 149 کی عوام نے اپنا فیصلہ محمد شعیب صدیقی کے حق میں سنا دیا ہے، حلقے کی عوام کا یہ اعتماد عبدالعلیم خان کی بے لوث خدمت کا اعتراف ہے، جسکو ہمیشہ قائم رکھا جائے گا اور علاقے کی تعمیر و ترقی، خدمت میں کوئی کثر رواں نہیں رکھی جائے گی۔
#ShoaibSiddiquiPP149Rally#PP149Lahore #VoteForIPP #Eagle
#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #IstehkamEPakistanParty
عوام کا انتخاب - جیتے گا عقاب 🦅
استحکام ریلی کی قیادت امیدوار پی پی 149 محمد شعیب صدیقی کر رہے ہیں، انکے ہمراہ عبدالعلیم خان کے صاحبزادے عبد الرحمٰن خان اور عبدالرافع خان ہیں۔ انشاء اللہ 21 اپریل کا سورج محمد شعیب صدیقی کی جیت کا سورج کے کر طلوع ہو گا۔
#ShoaibSiddiquiPP149Rally #PP149Lahore #VoteForIPP #Eagle
#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #IstehkamEPakistanParty
میں پی پی 149 کی غیور اور باشعور عوام کا شکرگزار ہوں اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ آپ نے انتخابی ریلی میں شرکت کرکے 21 اپریل کی جیت کا فیصلہ آج سنایا ہے۔ انشاءاللہ عوام کے ساتھ مل کرحلقے کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا بہترین کردار ادا کریں گے اور سب مسائل حل ہوں گے
#ShoaibSiddiquiPP149Rally
امیدوار پی پی محمد شعیب صدیقی کی اہلیہ خدمت کا عزم لیے حلقہ میں ڈور ٹو ڈور کمپین میں مصروف عمل ہیں۔ مسز شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ پی پی 149 میں عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی نے اربوں کے ترقیاتی کام کروائے ہیں، وہ حکومت میں یا حلقے میں ایم پی اے یا ایم این اے ہوتے ہوئے اور نا بھی ہوتے ہوئے خدمت کو اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔
21 اپریل کو آپ ووٹ امیدوار پی پی 149 محمد شعیب صدیقی کو دیں تاکہ حلقے کی تعمیر و ترقی یقینی بنائی جا سکے، کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق، صاف پانی کی فراہمی، سیوریج کے مسائل حل کیے جا سکیں۔
#ShoaibSiddiquiPP149 #PP149Lahore #VoteForIPP #Eagle
#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #IstehkamEPakistanParty
چلو چلو گڑھی شاہو چلو
19 اپریل بروز جمعہ شام 4 بجے مرکزی آفس علامہ اقبال روڈ سے عبدالعلیم خان کے ساتھی، پی پی 149 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار محمد شعیب صدیقی کی زیر قیادت انتخابی ریلی نکالی جائے گی۔
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #IstehkamEPakistanParty
الحمداللہ ایک اور بڑی کامیابی !!!
پی پی 149 سے آزاد امیدوار رانا اکرم استحکام پاکستان پارٹی کے حق میں دستبردار ہو گئے اور مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
#عوام_کا_انتخاب_جیتےگا_عقاب
The Istehkam Pakistan party is expected to garner a large following in PP-149, with hopes high for Shoaib Siddiqui's victory on April 21st.
#خدمت_کی_پہچان_عقاب_کانشان
چلو چلو گڑھی شاہو چلو
19 اپریل بروز جمعہ شام 4 بجے مرکزی آفس علامہ اقبال روڈ سے عبدالعلیم خان کے ساتھی، پی پی 149 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار محمد شعیب صدیقی کی زیر قیادت انتخابی ریلی نکالی جائے گی۔
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #IstehkamEPakistanParty
ہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنا
جس سمت دیکھنا، گل و گلزار دیکھنا۔۔۔
21 اپریل مہر صرف عقاب پر لگائیں آئی پی پی کو کامیاب کریں
#VoteForEagle#عوام_کا_انتخاب_جیتےگا_عقاب