The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
وزیراعظم عمران خان کا دور اور قیدی نوازشریف۔۔
نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ہر دوسرے دن نوازشریف سے ملوانا اور چیک اپ کروانا،نوازشریف کے3 ہسپتالوں میں معائنے کروانا اور 3 میڈیکل رپورٹیں بنوانا،نوازشریف کیلئے کراچی لاہور راولپنڈی کےڈاکٹروں کو لاہور بلوانا اور نوازشریف کا تفصیلی چیک اپ کروانا،یاسمین راشد کا آئے روز نوازشریف کی عیادت کرنا اور اور پریس بریفنگ دینا،مجرم اور قیدی نوازشریف کا جیل سے 8 ہفتوں کے لئیے گھر جانا،عمران کابینہ کا ساڑھے پانچ گھنٹوں کا اجلاس اور مجرم،قیدی نوازشریف کو علاج کیلئے لندن جانے کی اجازت دینا،نام ECL سے نکالنا۔۔
اور آج احسان فراموشوں کا یہ حال کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی مگر پھر بھی عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی جا رہی۔۔
اللہ کسی کو کم ظرف دشمن بھی نہ دے۔۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ سے اہم خطاب!
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے تین روزہ پنجاب دورے کے دوران پنجاب حکومت کے رویّے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا طرزِ عمل غیر جمہوری، قابلِ مذمت اور قومی یکجہتی کے منافی ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ اراکین پر تشدد کیا گیا، ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کے لیے مسلسل راستے بند کیے گئے، بازار زبردستی بند کروائے گئے، موٹروے کے ریسٹ ایریاز تک سیل کیے گئے اور مزارِ اقبال پر حاضری کے دوران لائٹس بند کروانا انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے اقدامات اخلاقی و ذہنی پستی کی عکاسی کرتے ہیں، جو موجودہ معاشی و سیاسی عدم استحکام کے تناظر میں مزید تشویش ناک ہیں۔
قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویّے ملک کے لیے نقصان دہ ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت پنجاب حکومت کے اس رویّے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
وزیراعلیٰ نے تمام صوبائی افسران کو ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا آنے والے دیگر صوبوں کے سرکاری وفود کی روایات سے بڑھ کر خدمت کی جائے، تاکہ کوئی خود کو اجنبی محسوس نہ کرے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اے آئی پی فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے 4758 ارب روپے وفاق کے ذمے واجب الادا ہیں۔
وفاقی وزارتِ خزانہ من گھڑت پروپیگنڈا اور فسکل ریلیز کے حوالے سے میڈیا ٹرائل کی کوشش کررہی ہے۔ وزیرالعی نے مطالبہ کیا کہ تمام صوبوں کو دیے گئے فنڈز کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔
وزیراعلیٰ نے خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کے بقایاجات کا موازنہ پیش کرنے کیلئے تمام محکموں کو باضابطہ خطوط لکھنے اور تحریری جواب لینے کی ہدایت دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ کابینہ اجلاس میں تمام محکمے بقایاجات پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
وزیراعلیٰ نے جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے صحت اور تعلیم کو حکومتی ترجیحات قرار دیا۔ عمران خان کے وژن کے مطابق ہیلتھ اور ایجوکیشن خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔
#CMKP #SohailAfridi #KPCabinetMeeting
وزیراعلیٰ کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر کو ناقص کارکردگی پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
وزیراعلیٰ کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور تشویشناک حد تک کمزور پائے گئے.
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پیڈز ایمرجنسی کے سربراہ کو معطل کر کے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری شروع کرنے کی بھی ہدایت
نوزائیدہ بچوں اور ایمرجنسی مریضوں کی نگہداشت میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے.
صوبائی حکومت نے صحت کے شعبے میں ناقص کارکردگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کا اعادہ کیا ہے.
#CMKP #SohailAfridi #LRH
چلیں یہ تو ٹھیک ہے وہ میاں صاحب کو جب 26 اور 27 ویں ترمیم پر ووٹ کے لئے لوڈ کرکے لایا گیا اور ادھر پوری قوم کے سامنے اُٹھک بیٹھک کرائی گئی اسکے بارے میں کیا خیال ہے؟
اعزاز سید بلکل سچ کہہ رہے ہیں کہ جنرل فیض کھلے عام کہا کرتے تھے کہ وہ ن لیگ سے ہیں۔
کئی سویلین اور فوجی گواہ ہیں کہ جنرل فیض سیاسی طور پر ن لیگ کو سپورٹ کرتے تھے اور شہباز شریف کے بیٹے کو کرپشن سکینڈل سے بچا کر پاکستان سے فرار بھی جنرل فیض نے کروایا تھا۔
Please be aware of accounts like ‘Maj Marwat’ that are creating fake images using our logo. Always verify whether an image actually appears on our official timeline, and cross-check with @grok before believing or sharing it
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، وزیراعلی کا ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
• اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے، عوامی سہولت کے لیے فیلڈ وزٹس بڑھانے اور غذائی اجناس کی خود کفالت کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی ہدایت
گندم کی سٹوریج کیپسٹی بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں، محمد سہیل آفریدی
• صوبے کی سالانہ گندم کی ضرورت 53 لاکھ میٹرک ٹن ہے، 14 لاکھ میٹرک ٹن مقامی پیداوار جبکہ 38 لاکھ میٹرک ٹن دیگر صوبوں سے حاصل کی جاتی ہے، بریفنگ
• فوڈ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے گزشتہ چھ ماہ میں 186,312 دکانوں کے انسپیکشنز کیے گئے، انسپکشنز کے دوران 8,802 دکانوں کو چالان کیا گیا جبکہ 3.1 کروڑ روپے کے جرمانے بھی عائد ہوئے۔ بریفنگ
• حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے 86,817 انسپیکشنز کے دوران 403,191 کلوگرام/لیٹر مضر صحت اشیاء تلف. اسی عرصے میں 8.4 کروڑ روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے، بریفنگ
• فوڈ بزنسز کی نگرانی کے تحت 38,710 بزنسز کو لائسنس جاری اور 1,243 نئی فوڈ پراڈکٹس رجسٹر. موبائل اور سنٹرل لیبز کے ذریعے فوڈ سیمپل ٹیسٹنگ کے دوران 12,213 پاس جبکہ 4,812 غیر معیاری قرار دیے گئے، بریفنگ
#CMKP #SohailAfridi #KPFood
خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کئے گئے جدید اسلحے اور اینٹی ڈرون گنز کی نسبت سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔جدید اسلحہ اور اینٹی ڈرون گنز معائنے کے بعد اضلاع کو حوالے کرنے کے مراحل میں ہے۔اور مذکورہ اسلحہ تاحال پشاور سنٹرل گودام میں موجود ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف دہایئوں سے نبرد آزما ہے اور اس قسم کا منفی پراپیگنڈہ جوانوں اور افسران کے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔
🏅 GOLD for Khyber Pakhtunkhwa! 🏅
Khyber Pakhtunkhwa’s talented player Syed Faisal Shah has made history by securing the Gold Medal in the Judo -55kg category at the 35th National Games 2025! ✨
His hard work, determination, and exceptional skill have brought pride to the province. Congratulations to the champion! 👏🥇
#NationalGames2025 #KPSports
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے جاری کرپشن رپورٹ پر ردعمل
صوبوں میں کرپشن کا تصور پنجاب سب سے اوپر جبکہ خیبر پختونخوا سب سے نیچے ہے۔ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2025 کا رپورٹ جاری ہوگیا۔ مزمل اسلم
اعداد و شمار کے مطابق پولیس 24 فیصد کے ساتھ پاکستان کا سب سے زیادہ کرپٹ شعبہ تصور کیا جاتا ہے۔ صوبائی سطح پر پولیس کے بارے میں کرپشن کا سب سے زیادہ تصور پنجاب میں 34 فیصد ہے۔ اس کے بعد بلوچستان 22 فیصد جبکہ سندھ 21 فیصد ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
صوبوں میں خیبر پختونخوا کا نمبر سب سے نیچے 20 فیصد ہے۔ عوامی خدمات میں رشوت کے لحاظ سے بھی خیبر پختونخوا کا اسکور سب سے کم جبکہ سندھ، پنجاب کا زیادہ ہے۔ مزمل اسلم
الحمدللہ خیبر پختونخواہ ڈیجیٹل ایپ دستک نے 2025 کا ایوارڈ جیت لیا۔ دوسری طرف دوسرے صوبے کرپشن کے تمام ایوارڈ جیت رہے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
ہماری یاداشت کمزور ہے، جلدی بھول جاتے ہیں ورنہ یہ تو آج قانون کی من مانی تاویلیں اور تشریح کر کے قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں کہ جیل سے سیاست نہیں کی جا سکتی اور ہم تو جیل سے سیاست نہیں کرتے تھے، حالانکہ جب یہ جیل میں تھے تو یوں سیاست کیا کرتے تھے، رانا ثنا اللّہ نے تو عمران خان سے بہنوں اور سیاسی قائدین کی ملاقات روکنے کی دلیل یہ دی کہ عمران خان اگر جیل سے حکومت گرانے کی تحریک چلائے تو اسے ملاقات کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے جبکہ نواز شریف خود جیل سے بیٹھ کر عمران حکومت کے خلاف تحریک چلانے اور حکومت گرانے کا اعلان کیا کرتے تھے۔
نواز شریف نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار کے اندر ہی رہیں۔
جیل میں لیگی رہنماؤں سے بات چیت ۔
✅ بین الاقوامی جیوری نے خیبرپختونخواہ کے DASTAK پورٹل کو جدت، مصنوعی ذہانت کے مؤثر استعمال، شفافیت، تیز سروس ڈیلیوری، شہریوں کو حقیقی فائدہ پہنچانے اور کرپشن کے روایتی دروازے بند کرنے جیسے تمام عالمی معیار پر بہترین قرار دیا۔ جیوری کے مطابق DASTAK نہ صرف ایک مقامی ایپ یا سرکاری نظام ہے بلکہ اچھی حکمرانی اور اسمارٹ گورننس کا ایک بہترین ماڈل بھی ہے۔ اس اقدام کیلئے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی @ShafqatAyaz_PTI واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔