اپ مانیں یا مانیں شہباز شریف سے زیادہ دلیر وزیراعظم پاکستان کی تاریخ میں تو کبھی نہیں آیا۔
چاچو یوتھیوں کے ساتھ تو ابریشم کی طرح نرم ہیں لیکن چوبیس کروڑ عوام کے ساتھ مسلسل حالت جنگ میں ہیں۔
کروڑوں بدعائیں سمیٹ کر چند درجن پٹرولیم مافیا کو خوش کرنا یہ کسی بزدل کا کام نہیں
محترم سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا کہ قیدی کو اسکی مرضی کے ہسپتال سے علاج کروانے کا آئینی حق صرف اشرافیہ کیلئے ہی ہے یا کبھی کسی غریب قیدی کو بھی آپ نے یہ حق دیا ہے؟
یہ بھی پوچھنا تھا کہ ایسی مدت کس قانون میں لکھی ہوئی ہے کہ فلاں تاریخ تک قیدی پرائیویٹ ہسپتال میں رہے گا، مطلب اگر کوئی قیدی 7 دن میں تندرست ہو جائے تو بھی قیدی کو پورا مہینہ ہی پرائیویٹ ہسپتال میں عیاشی کروانا کس آئین، قانون اور رولز میں لکھا ہوا ہے؟؟
مناسب ہوتا اگر عمران خان کے حق میں حکم جاری کرتے ہوئے آئین، قانون کی کسی شق کا حوالہ بھی دے دیتا۔
کیوں عدلیہ ہر مرتبہ عوام میں خود ہی اپنا اعتماد کم سے کم کرنے کے فیصلے صادر فرماتی ہے؟
Lt Col Junaid Ali wins the GOLD 🥇 Medal and Crowned World Champion, “The Worlds Best shooter”
Pakistan’s Lieutenant Colonel Junaid Ali, has been crowned World Champion at the 2026 F-Class Long Range shooting Championships in Bisley, United Kingdom (UK)
The F-Class World Championship is one of the premier international competitions in long-range precision rifle shooting.
Lt Col Junaid Ali wins 5 separate medals in various shooting competitions at the Bisley championships in UK
🥇 3 Gold Medals
🥈 1 Silver Medal
🥉 1 Bronze Medal
علیم خان کی وزارت نے ٹول ٹیکس بڑھا کر علی پرویز نے پیٹرول ڈرامہ لگا کر گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کروائی
رات 3 سے صبح 10 بجے تک بجلی غائب کروا کر وڈیرے لغاری نے عوام کی واٹ لگائی
پرائم منسٹر صاحب یہ بے غیرتی یہ نااہلی آپ کو نظر آ رہی ہے ؟
وفاق کے وزیروں کے فیصلے دن بدن نفرت میں اضافہ کرتے چلے جا رہے ہیں اور کوئی انہیں خواب غفلت سے جگانے کو تیار نہیں ہے اور جو کوئی بات کرتا ہے اُس پر ہاشمی مارکہ امپورٹڈ چھچوندر چھوڑ دی جاتی ہے
خیر کل ہم دل بڑے کر کے جشن آزادی منائیں گے ❤️
راجن پور کا ایک شہری تصدیق کرنے گیا کیا واقعی راجن پور کو مریم نواز نے بدل دیا ھے۰
اپنی آنکھوں سے دیکھ کے اسکا ماننا ھے راجن پور وہ راجن پور نہی کسی دوسرے ملک کا شہر لگ رھا ھے۰
ویلڈن مریم نواز ۰۰۰ 👏🏻👏🏻👏🏻
پاکستان میں سن 2000 کے بعد صرف اسرار شاہ کا یہ ملی نغمہ آیا ہے جو پوری قوم نے پسند کیا،ان سے قبل نصرت فتح علی خان،نور جہاں،ناہید اختر،عالمگیر،مہدی حسن،بنجمن سسٹر،شہناز بیگم،جنید جمشید،نیرہ نور کے ملی نغمے آج بھی سدا بہار ہیں،"میں پاکستان ہوں میں زندہ باد ہوں"
میں ںڑے بڑے اسکالرز کو کہتا ہوں کہ آئیں آپ اس عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں جو اپنے بیٹے کی لاش لینے گیا تو اس کو خاندان سمیت اغوا کر کے کہاں لے جایا گیا ان کے کپڑے اتار کر ان کی ویڈیو بنائی گئی ان کو تشدد کیا گیا اور دھرنے میں بیٹھے لوگوں کو بھیجی گئی ایسا کام تو اسرائیل فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہا ہے جس کا بیٹا فرض کی ادائیگی میں شہید ہو گیا اس کی لاش اس کے حوالے نہیں کی گئی چار دن تک اس کی لاش کو روکا گیا وہ زخمی تھا تو اس کی ایمبولینس کو وہاں سے چلنے نہیں دیا گیا اس نے ایمبولنس کے اندر دم توڑا
آئی جی آزاد کشمیر