"سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا"۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں مجھے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی ہے، اور یہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ رہا ہوں۔ اقبال آفریدی
#pakistan@IqbalAfridiPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے پی ٹی آئی کی صفوں میں چھپے غداروں کو کھل کر بے نقاب کردیا 🔥🔥
26 نومبر کو سیکورٹی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے کارکنوں کے خون کا سودا کرنے والوں کا نام بتادیا. لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر 26 نومبر کے شہدا اور زخمیوں کے خون کو دھو کر صاف کر دیا ہے۔ 18 سماعتیں ہوئیں ہر سماعت پر لطیف کھوسہ نے بہانہ بنایا اور کیس کو آگے نہیں بڑھنے دیا۔ اب کیس کی سماعت تھی تو بتایا گیا کہ لطیف کھوسہ چھٹیاں منانے یورپ گئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بہت بڑا ظلم کیا ہے۔ پارٹی کو یہ لوگ ہائی جیک کرچکے ہیں۔ عمران خان کی بھی زندگی کا سودا یہ لوگ بہت پہلے سے کرچکے ہیں۔ یہ کبھی عمران خان کو باہر نہیں آنے دیں گے۔
سارے احتجاج پشاور ہی میں کرلو۔ شاید عمران خان پشاور میں قید ہے۔
اپنے ہی گھر میں چیخ کو۔ اپنے ہی گھر میں دھاڑ لو۔ اپنے ہی گھر میں پُکار لو۔ جہاں عمران خان ہے وہاں جانے سے پر جلتے ہیں۔
احسان فراموشوں کا ٹولہ۔
یہ حرامزادہ دو سال بیان ریکارڈ کروانے نہیں گیا
Let that sink in
اور اسی سوشل میڈیا پر وہ ہڈی زدہ کتے بھی ہیں جو صبح شام اتحاد و یگانگت کی بھونکواس پر لگے رہتے ہیں۔
نہ مارو عوام کو نا مجبور کرو کہ وہ پہاڑوں پر چلے جائیں ، کتے دے پترو اپنے کرتوت ٹھیک کرو ۔۔ لوگوں کو جینے دو ان کے حقوق دو سیاسی لیادرشپ کو رہا کرو اپنی آئینی حدود میں واپس جاؤ ، یہ وڈیو دیکھا دیکھا کر ہر گندہ دھندہ کر رہے ہو ۔۔۔
"وفاقی حکومت میں دونوں اتحادی ہیں ، ملکر شیرینی کھا رہے ہیں اور کشمیر میں تقریریں ایسے کر رہے ہیں جیسے سَچی مُچی کا الیکشن لڑ رہے ہوں"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Crying for strangers but called his own martyred friend “stupid” for standing up to the evil. This ganwaar can only cry for safer tragedies. Baygharat buzdil.