🚨 PESHAWAR SCENES: SEE FOR YOURSELF! 🇵🇰🙌
🎓 A student interaction, a traditional turban and shawl, and PTI workers welcoming DG ISPR.
🔥 SOCIAL MEDIA TALK IS LOUD. THE FOOTAGE DESERVES A LOOK TOO. 👀
@911y3 Reality check! Moving battered rocket launcher trucks with damaged tires toward the border while dreaming of Peshawar exposes the gap between ambition and actual capability.
🇵🇰🔥 1 NOVEMBER 1947 — GILGIT-BALTISTAN MADE HISTORY! 🫡
On this day, people of Gilgit-Baltistan rose with extraordinary courage against Dogra rule,
Liberated their homeland through their own struggle, and chose to join Pakistan. ✊
🇵🇰 HAPPY GILGIT-BALTISTAN INDEPENDENCE DAY!
🇵🇰🔥 1 NOVEMBER 1947 — GILGIT-BALTISTAN MADE HISTORY! 🫡
On this day, people of Gilgit-Baltistan rose with extraordinary courage against Dogra rule,
Liberated their homeland through their own struggle, and chose to join Pakistan. ✊
🇵🇰 HAPPY GILGIT-BALTISTAN INDEPENDENCE DAY!
فضل الرحمن صاحب کے بیٹے کا علاج اسلام آباد کے مہنگے کلینک میں ہو رہا ہے… مدرسوں کے چندے سے۔
غریب بچوں کے مدرسہ کے پیسے تو جمع ہو رہے ہیں، مگر فائدہ اُن کے اپنے گھر والوں کو پہنچ رہا ہے۔
چندہ دو، جنت پاو… بس شرط یہ ہے کہ تم خود غریب رہو۔
#قبضہ_گروپ_مولوی
مولانا فضل الرحمن نے مدارس کے لیے ملنے والے چندے سے اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں گھوڑوں کا اصطبل بنایا
اور پھر ان گھوڑوں کی دیکھ بھال کے لیے جو ملازم رکھے ان کی تنخواہیں اپنی جیب سے نہ جائیں اس کے لیے فضل الرحمن کے صاحبزادے اسد محمود نے اپنے دورِ وزارت میں مختلف طریقوں سے انھیں اپنے محکمے میں بھرتی کیا، اب سرکار کی تنخواہ پانے والے ملازمین اصطبل اور مولانا فضل الرحمن کی زاتی ملازمت کرتے ہیں
فضل الرحمن کو جب تک اپنا حصہ ملتا ہے یہ ریاست کو ماں کہتا ہےجب اقتدار نہ ملے تو ماں کو گالی دیتا ہے۔فضل الرحمن دین کا نام غلط استعمال کررہا ہے یہ جدی پشتی غدار ہیں، شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو.
ریاست پر تھوکنے والا ننگ دین ننگ وطن #قبضہ_گروپ_مولوی‼️‼️
🔺2007 میں جنرل مشرف کے ساتھ وفاداری پر متحدہ مجلس عمل کی صورت میں فضلو ڈیزل کی جماعت کو خیبر پختونخواہ میں وزارت اعلی ملی۔ فضلو کو موقع ملا کہ جس غریب عوام کے نام پر یہ سیاست کرتا آ رہا تھا اسے کچھ دے، لیکن شوم توں سخا کدھاں نہ ہوئے، بھاویں ہون لکھ خزینے ہو۔ فضلو نے عوام کو تو کچھ نہ دیا لیکن اپنے نالائق سوتیلے بھائی ضیا الرحمان کو میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صوبائی سول سروس میں بطور سیکشن آفیسر بنا دیا۔
🔺ہوس یہاں ختم نہ ہوئی بلکہ چند ہی سالوں میں غیر قانونی 18 گریڈ سے اسی نالائق بیغیرت کو 20 گریڈ دے کر کمشنر افغان مہاجرین تعینات کر دیا۔ پھر مدارس کا چندہ کھانے والوں نے مئاجرین کی امداد پیٹ بھر کر کھائی۔
🔺پھر صدر زرداری سے سیاسی ڈیل کے عوض اسی ضیا الرحمان کو قانون کو روندتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کراچی لگوایا گیا۔ جہاں اس پر لانڈھی سپورٹس کمپلیکس کے لیے مختص 265 ایکڑ سرکاری اراضی غیر قانونی طور ہر لیز پر دینے کا کیس بنا۔ لیکن فضلو کی بلیک میلنگ نے اسے بھی چلنے نہ دیا۔
🔺اب وقت ہے کہ اس ضیا الرحمان کو اس کے ناڑے سے کھینچ کر نیب کے حوالے کیا جائے اور ان سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے
🇵🇰🔥 1 NOVEMBER 1947 — GILGIT-BALTISTAN MADE HISTORY! 🫡
On this day, people of Gilgit-Baltistan rose with extraordinary courage against Dogra rule,
Liberated their homeland through their own struggle, and chose to join Pakistan. ✊
🇵🇰 HAPPY GILGIT-BALTISTAN INDEPENDENCE DAY!
@NarrativeFiles Disgrace to humanity!
Inflicting savage punishments on innocent children has no place in any faith. Self-styled “guardians of Islam” show zero connection to true values.
ایمل ولی خان کے سیاسی خاندان کی تاریخ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کے پردادا خان عبدالغفار خان (باچا خان) سے لے کر آج تک اس خاندان کی سیاست اور پاکستان کے قومی بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات اٹھتے رہے ہیں
اختلافِ رائے ہر کسی کا جمہوری حق ہے لیکن پاکستان کی دفاعی کامیابیوں پر پراپیگنڈا کرنا اور ہندوستان کو خوش کرنا کون سی قومی سیاست ہے؟؟؟
آج ایمل ولی خان رحمان بونیری کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک بھارت جنگ کو مصنوعی جنگ قرار دیتے ہیں فرماتے ہیں کہ میں اسے جنگ ہی نہیں مانتا کیونکہ ایران کی طرح تباہی نہیں ہوئی کبھی چھ جہاز گرانے کی بات ہوتی ہے کبھی سات اور کبھی آٹھ اور یہ سب ٹرمپ کی فیلڈ مارشل پر مہربانی ہے
موصوف کو کون سمجھائے کہ جنگ کی تعریف صرف تباہی لاشوں اور بربادی سے نہیں ہوتی کسی ملک کی دفاعی صلاحیت دشمن کی جارحیت کا مؤثر جواب اور قومی خودمختاری کا تحفظ بھی جنگ کے نتائج ہوتے ہیں
معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص سے پہلے بھی موصوف کا مؤقف یاد ہے جب پنجابیوں کو جنگ لڑنے کا مشورہ دے کر قوم کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی اب جب پاکستان کی دفاعی کامیابی عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے تو اسے مصنوعی جنگ قرار دے کر خود کو مزید ذلیل کروا رہا ہے
سوال یہ ہے کہ آخر ایمل ولی خان کس قسم کی سیاست کر رہے ہیں؟؟؟ کیا پاکستان کی کامیابی تسلیم کرنا اتنا مشکل ہے کہ ہر کامیابی میں سازش اور ہر دفاعی جواب میں ڈرامہ نظر آنے لگتا ہے؟؟؟
اختلاف ضرور کریں حکومت اور فوج پر تنقید بھی کریں مگر خدارا پاکستان کی قومی سلامتی اور دفاعی کامیابیوں کو اپنی سیاسی مخالفت کی بھینٹ نہ چڑھائیں
پاکستان کسی سیاسی خاندان کی جاگیر نہیں یہ 25 کروڑ عوام کا وطن ہے اس کے دفاع اور قومی وقار پر سیاست نہیں ہونی چاہیے
ایمل ولی تم مٹھی بھر چوتیم سلفیٹ ہو اور تمہیں تمہارے آبائی حلقے نے بھی مسترد کر دیا تھا عوامی نیشنل پارٹی تمہاری بدولت آئی سی یو میں پڑی ہے اور اس کے بچنے کے چانسس صفر ہیں
مفتی محمود مرکز میں موجود ٹی ٹی پی کا مسلح دہشت گرد کہہ رہا ہے کہ میں مفتی محمود کے مرکز میں موجود ہوں اور ہمیں مولانا فضل الرحمن نے حکم دیا ہے کہ جو مرکز کی قبضہ شدہ جگہ واگزار کروانے آئے ان کے سروں میں گولیاں مارو
#دین_فروش_سیاستدان#تمہاری_سیاست_پر_تھو
فضلو ڈیزل کی بدکار اولاد سے سوال ہے کہ جس گھر کے باہر نوٹس لگا ہے وہ تو کسی امان اللہ نامی شخص کے نام ہے۔
امان اللہ کا نوٹس اس گینڈے فضلو کو کیسے ہوا۔ یہ امان اللہ کہیں فضلو کا فرنٹ مین تو نہیں۔ایسے اور کتنے امان اللہ ہیں جن کے نام اس نے اپنی حرام کمائی لگائی ہوئی ہے
دین کا لبادہ اوڑھے برائی کا ڈرم
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
🚨 ایک ہی قانون!
جائیدادوں اور مالی معاملات پر سوالات صرف عام شہریوں سے نہیں، سیاسی قیادت سے بھی کیے جا سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کو بھی شفاف جواب دینا چاہیے۔
اثرورسوخ قانون سے بڑا نہیں!
#دین_فروش_سیاستدان#تمہاری_سیاست_پر_تھو
دین عوام کی امانت ہے!
مذہبی جذبات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے عوامی خدمت، دیانت اور قانون کی بالادستی کو ترجیح دینا ہی حقیقی ذمہ داری ہے۔
مقدس نام، ذمہ دار کردار!
#دین_فروش_سیاستدان#تمہاری_سیاست_پر_تھو