(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
الصلوة والسلام عليك يا رسول الله و على آلك و أصحابك يا حبيب الله
زندگی میں ایک بار حضور ﷺ پر درودِ پاک بھیجنا فرض ہے۔ جب حضور ﷺ کا مبارک نام کا ذکر کیا یا سنا تو ایک بار درودِ پاک بھیجنا واجب ہے اور زیادہ بھیجنا مستحب ہے
حشر میں عطار آئیں آپ ان پر رحم کھائیں
اپنے دامن میں چھپائیں اور ساتھ جنت میں بسائیں
یا نبی ﷺ سلام علیک یا رسول ﷺ سلام علیک
یا حبیب ﷺ سلام ��لیک صلوٰۃ اللہ علیک
جب حضور ﷺ نے دیکھا کہ یہودی عاشورہ کا روزہ رکھتے ہیں تو آپ نے پوچھا تم یہ روزہ کیوں رکھتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ یہ وہ دن ہے جس دن اللہ نے فرعون اور اس کی قوم کو غرق کیا اور موسیٰ علیہ السلام کو اس کی شر سے نجات عطا فرمائی تو آپ نے روزہ رکھا تھا اس لیے ہم بھی روزہ رکھتے ہیں
بریلوی کوئی نیا مزہب ہے نہ کوئی نیا فرقہ۔ بد مزہب قرآن و حدیث کی غلط تشریح کر کے سنیوں کو گمراہ کرنے لگے تو اعلی حضرت نے تمام غلط عقائد کا رد کیا اور قرآن و سنت کے صحیح عقائد سکھائے۔ چونکہ بدمذہب بھی خود کو اہلسنت کہنے لگے تو ہم خود کو بریلوی کہنے لگے۔
@KZahra_92
شکوہ، جواب شکوہ 🧵
مسلمان شکوہ کر رہے ہیں کہ ہم تنگدست اور ذلیل کیوں ہیں جب کہ تیری عبادت کرتے ہیں۔
"اے خدا شکوہ ارباب وفا بھی سن لے
خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر
کہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
#IqbalDay#IqbalPoetry
1
احساس نہیں
کچھ بھی محمد ﷺ کا تمہیں پاس نہیں
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریب
پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہے جسے دیکھ کے شرمائے یہود
آج بھی ہو جو ابراہیم سا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا"
4
"Jin logon ki apne khayalat ke amal par pakad nahin hoti to soch ki azadi se tabah ho sakte hain".
"Mat kiya kar itne gunah tauba ki aas par ae Insan
be e'tebar si maut hai na jaane kab aa jae" - Allama Iqbal
#IqbalDay@AS_Attariya
Ek shakhs ki raaye kamzor dhage jaisi hai, 2 shakhson ki raaye mazboot dhaagon jaisi hai aur 3 ashkhaas ki raaye na tootnewali rassi jaisi hai
@AS_Attariya
قرآن کیسے سمجھا جائے؟
مفتی اکمل صاحب کے یوٹیوب پر تفسیر قرآن کے تدبر قرآن ٹائٹل کے ویڑیوز دیکھیں ۔ اس لنک پر کلک کر کے پہلا ایپسوڑ دیکھ سکتے ہیں۔
https://t.co/TlhmylmhXZ
@KZahra_92