میں شام4بجےپریس کانفرنس کروں گا۔ECPکےکردار کی نہایت موزوں وضاحت پر فواد کی گرفتاری کےبعدکوئی شک باقی نہیں رہتاکہ پاکستان قانون کی حکمرانی سےیکسرمحروم ایک بناناریبلک بن چکاہے۔ہمیں اپنےبنیادی حقوق کیلئےکھڑا ہوناہوگاتاکہ ملک کو اس مقام تک پہنچنےسےبچایاجاسکےجہاں سےواپسی ممکن نہ رہے
ہیلو پیارے انصافین آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے😭 آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو 🙄