بہاولپور نے بھی مریم کی درگت بنا ڈالی، مکمل فلاپ جلسی۔
مریم صفدر بڑی مشکل میں ہے جب سے خان صاحب نے اس کا تذکرہ کیا۔ اب چیخ چیخ کر عمران خان کہنے کے بجائے بڑے پیار اور تمیز سے عمران عمران پکارتی ہے۔ تقریر کا متن وہی،عمران عمران عمران!
#حقیقی_آزادی_مارچ
😭😭😭😭 کل کسی نے میری مرسڈیز کا شیشہ توڑ کے میرا فون، کریڈٹ کارڈ اور بہت سا سامان نکال لیا۔ جب کارڈ کینسل کے لیے فون کیا تو پتہ چلا وہ پہلے ہی میرے کارڈز سے کوئی پانچ ہزار ڈالر کی شاپنگ کرچکے۔ 😭😭😭😰😰😰
آج سے 51 برس قبل ایک نیوٹرل نے مشرقی پاکستان میں قتل عام کرکے بنگلہ دیش کی بنیاد رکھ دی تھی اور دوسرے نیوٹرل نے اچھی خاصی حکومت کو نا جائز طور پر ختم کرکے بہت کچھ گنوا دیا۔
جس شخص کو ملنےکےلیے CIA کا چیف اسلام آباد میں پھرتا رہا، لیکن وہ نہیں ملا، جس نےبائیڈن کے ڈیموکریسی سمٹ کی دعوت ٹھکرا دی،امریکہ کو ایبسولوٹلی ناٹ کہا وہ ملک ریاض سے کہے گا کہ پی پی سے اتحاد کروا دے
اتنا گھٹیا سکرپٹ لکھتا پتا نہیں کون ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مہنگائی بس ایک بہانہ تھا
خوددار کپتان کو ہٹانا تھا
حکومت پہ قبضہ جمانا تھا
کرپشن ثبوتوں کو مٹانا تھا
نیب ان کا اصل نشانہ تھا
عہدوں پہ غلاموں کو بٹھانا تھا
عوام کو ڈرانا، دھمکانا تھا
مقصد بس الیکشن چرانا تھا
پھر سے مال و زر کمانا تھا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#غلامی_نامنظور