🚨 گجرات میں دانا چن گینگ کے سرغنہ شعیب ڈار کا پنجاب کالج کے معصوم طالب علم پر بہیمانہ تشدد!
بچے کو بے دردی سے مارا گیا۔
ایسے غنڈوں کو فوری گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے!
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
@MaryamNSharif
آپ کی توجہ کی اشد ضرورت ہے 🙏
ویڈیو کس شہر کی ہے یہ کنفرم نہیں، کہا جا رہا ہے کوٹ ادو کی ہے، جہاں حق مہر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والی اِس خاتون کو چپل میں پانی ڈال کر پینے پر مجبور کیا گیا، خاتون پانی پیتے ہوئے کہتی ہے’’اللہ تیرا آسرا‘‘، آخرت تو بھول ہی گئے ہیں لوگ۔۔!!
خدا کی لعن/تِ ہو اُن ظا.لموں پر
جنہوں نے انسانیت کو جوتوں تلے روند دیا
ایک خاتون کو جوتے میں پانی پلانا.
.. یہ صرف ظلم نہیں،
یہ انسانیت کا قتل ہے، اخلاقیات کا گلا گھونٹنا ہے،
اور اسلامی تعلیمات کی کھلی توہین ہے
کیا تم نے سوچا بھی کہ اللہ کے سامنے
جواب دیتے وقت کیا کہو گے؟
جب وہ مظلوم عورت کی آنکھوں میں بہتے آنسوؤں کا حساب مانگے گا، تو تمہارے پاس کیا جواز ہوگا؟
یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں...
یہ ہماری غیرت، ہماری انسانیت اور ہمارے ایمان پر حملہ ہے
اے ظالموں!
یاد رکھو، اللہ کا عذاب بہت شدید ہے۔
جو مظلوموں کا خون پیتے ہو،
ایک دن وہ خون تمہاری رگوں میں آگ بن جائے گا۔
تم بچ نہیں سکتے۔
اللہ کے قانون سے کوئی نہیں بچا،
نہ بچے گا
۔اللہ تعالیٰ ہر مظلوم، ہر غریب، ہر بے بس عورت پر رحم فرمائے، آمین۔
اب وقت ہے خاموش رہنے کا نہیں...
اس ویڈیو کو شیئر کرو، شیئر کرو اور شیئر کر��! تاکہ یہ بے غیرت، بے انسان، بے ایمان ظالم سزا سے بچ نہ سکے۔ عدلِ الٰہی ضرور آئے گا... لیکن ہماری آواز بھی بلند ہونی چاہیے! #ظلم_خاموش_نہیں_ہوگا #انسانیت_زندہ_باد #عدل_کی_آواز
کوٹ ادو کے نواح دائرہ دین پناہ میں انسانیت سوز واقعہ ،بیوی نےحق مہر میں دئیے دو تولہ سونا واپسی کے مطالبے پر شوہر نے مبینہ تشدد کیا اور جوتے میں پانی پلا کر اسکی ویڈیو بھی ریکارڈ کر ڈالی
ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہمارے گھر میں بھی مائیں بہنیں موجود ہیں۔
میری سی سی ڈی سے ریکوئسٹ ھے کہ اس گھٹیا شخص کا جلد از جلد سافٹویئر اپڈیٹ ہونا چاہیے۔
لاہور کے کینسر ہسپتالوں کے دھکے کھانے کے بعد "زہرہ" کینسر زدہ بچی اپنے والے کے گلے سے چمٹی اپنے گھر کو روانہ ہوگئی
سب سے بڑی بیماری ہے غربت کینسر سے بھی بہت بڑی بیماری ہے
اگر بندا امیر ہوتو ہر کوئی بھاگ دوڑ میں لگا رہتا ہے جلدی ایڈمٹ ہوجاتا ہے
ضلع خیر پور(ٹنڈو مستی)سندھ میں ماری جانے والی لڑکی بیچاری واسطے دیتی رہی لیکن دھوکے سے بلا کر اس کو جرگہ کر کے سینکڑوں بدبخت لوگوں نے اپنے سامنے قتل ہونے دیا۔
اور سب سے بڑی دکھ کی بات یہ تھی کہ پولیس نے لڑکی کو خود جرگے کے حوالے کیا۔
اب یہ دو لعنتی گرفتار کیے ہیں۔
(جرگہ میں سے کسی کو نہیں کیا)
سندھ ابھی بھی زمانہ جاہلیت میں زندہ ہے،اور
کہنے کو صوفی سرزمین ہے۔
(اسد آر چوہدری)
@ZiaLanjar
اللہ کرے کہ يہ ملک اور يہ جھنڈا ہميشہ ايسا اونچا اور بلند رہے اور UAE محفوظ رہے لاکھوں غريبوں کو اپنے سينے ميں بسايا ہے عزت دی روزگار ديا ہے
اس کے لئیے پاکستانی دل سے دعا گو ہیں 🇦🇪❤️
🚨بہاولپور:موضع اوچ گیلانی میں وزیراعلی پنجاب کی ریڈلائن پربدترین تشدد🚨
کہاں ہے پنجاب پولیس اس درندےکو فوری طور پرگرفتارکیا جاے،سی سی ڈی اسکا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرے
خاتون کاقصورصرف پلاٹ میں سےٹریکٹرگزارنےسےمنع کرناہے۔
ہم افغانیوں کی طرح نمک حرام نہیں ، یو اے ای ہمارا گھر ہے جس نے بیس لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو روزگار اور ترقی کرنے کے مواقعے فراہم کیے ، اللہ اس ملک کو ہمیشہ آباد رکھے قائم و دائم رکھے ۔ یو اے ای میں مقیم پاکستانی امارات کو اپنا گھر مانتے ہیں اور عموما ہم اوور سیز پاکستانی مرنے کی بعد ہی اپنے ملک واپس جاتے ہیں ۔ اللہ نا کرے کبھی ایسا وقت آئے لیکن ہر مشکل گھڑی میں انشا اللہ پاکستانی اپنے سینوں پر گولی کھا کر اس دھرتی کی حفاظت کریں گے ، ہم اور ہماری نسلیں اس سرزمین کے وفادار ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔