The genocide in Gaza continues unabated.
Hundreds of thousands have been murdered - children shot by military snipers, families incinerated in airstrikes, and the vulnerable left to perish from treatable wounds, chronic illness, and starvation enforced by the Zionist siege.
Alert 🚨🚨🚨
Imran Khan was not taken to the nominated hospital last night. This illegal regime in Pakistan has betrayed Pakistan, the judiciary and Imran Khan. We want to tell the whole world that there is no law in Pakistan anymore. He was taken to another hospital instead, which made him very angry, and he returned to jail without his checkup.
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
اس حکومت نے عمران خان کے علاج کروانے پر بھی نظر ثانی کی اپیل کرکے ثابت کردیا کہ یہ کتبے بدتہذیب کتبے بے شرم کتنے پست ذہنیت کے لوگ ہیں
۔خود انکا لیڈر لندن فرار ہوگیا تھا 4 ہفتے کا کہہ کرگیا 4 سال واپس نہ آیا معلوم نہیں یہ کس منہ سے عمران خان کا پاکستان میں ہی علاج کروانے پر اعتراض کر رہے ہیں یہ وزیراعظم یہ وزرا نون لیگ انتہائی شرمناک لوگ ہیں
ابھی تو مکمل فیصلہ آیا نہیں جب عدالت کو بتایا جائے گا کہ کتنے مقدمے ہیں انکی ملاقاتیں بند انکے ڈاکٹر تک رسائی ختم کردی گئی انکی جان کو خطرہ یے سپریم کورٹ نے انکی جان بچانے کی خاطر فیصلہ کیا یے اور ان شرمناک مکروہ کرداروں کو تکلیف اٹھنا شروع ہوگئی
One of the videos Israel will try to remove from the internet, but thanks to platforms like X, it won't succeed.
When Israel committed the most heinous crimes ever, it starved an entire population—more than two million people—and forced them into a deadly struggle for a loaf of bread. Thousands died of starvation.
We will never forget.
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
⚡لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کی سرگرم کارکن ارم اکمل، جو 9 مئی کے واقعات کے بعد کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید تھیں ، آج دوران حراست طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
♦️خاندانی ذرائع کے مطابق، متوفیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں اور علاج کے دوران کل ان کا انتقال ہوگیا۔
♦️ان کی وفات کی خبر پر پی ٹی آئی کارکنان اور سیاسی و سماجی حلقے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
♦️واضع رہے کہ متوفیہ کو 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتا�� کیا گیا تھا اور وہ کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید کی صعوبت برداشت کر رہی تھیں ۔
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣
الحمدللہ! کافی عرصے بعد کوئی اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔ دعا ہے کہ خان صاحب جلد سپریم کوڑٹ کے فیصلے کے مطابق ہسپتال شفٹ ہوں اور مکمل ریکوری ہو جائے۔ اللہ کا شکر ہے اور دعا ہے کہ خان صاحب اپنی تین سال پہلے والی صحت پر جلد پہنچ جائیں۔ دعا اور صدقہ کرتے رہیں!
#EnoughIsEnoughFreeKhan
”عمران خان کی اپنی فیملی سے جس ملاقات کو رعایت بنا دیا گیا تھا، عدالت نے اسے بنیادی حق قرار دیا ہے۔ عمران خان کو عدالت سے ملنے والے ریلیف کا تعلق، یورپی یونین کی انسانی حقوق کی خ��اف ورزیوں بارے رپورٹ سے بھی جڑا ہے۔ عمران خان اس وقت عالمی۔سطح پر پاکستان کے قانونی اور ریاستی ماحول کی علامت بن چکے ہیں۔ ان کے ساتھ قانون کے مطابق معاملات طے ہوں گے تو، پاکستان کیلئے بہت چیزیں نظرانداز ہو جائیں گی۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام