السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہماری زندگیوں میں برکت، دلوں میں سکون اور رشتوں میں محبت عطا فرما۔
جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما، جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما۔
اور ہمیں ہر حال میں اپنا شکر گزار بندہ بنا دے، آمین
طبیعت اور مزاج اتنے خراب رہے کہ آپ سب سے دعا کا بھی نا کہہ سکی ۔۔۔ آج یاد آیا کہ آپ سب کی دعاؤں کا بہت اثر ہوتا ہے اس لیئے دعا کیجیے گا ۔۔۔ سب نارمل ہو جائے آمین 🤲🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہماری ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے اور ہمارے نصیب میں خیر و برکت لکھ دے۔
ہم سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں، سکونِ قلب اور اپنی رضا عطا فرما، آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
نماز تہجد کی فضیلت :
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
صحیح مسلم
#قافلہ_ادب
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹
یا اللہ ہم کمزور ہیں ہمیں اپنے حق کیلئے لڑنے کی توفیق عطا فرما ,
اور دشمن کو عبرتناک شکست سے دو چار فرما آمین 🤲🏻