@Ragrey_shah ن لیگ کی مثال ان والدین کی سی ہے جو صرف اپنی اولاد کی کامیابیوں کی وجہ سے معاشرے میں باعزت ہوتے ہیں وگرنہ وہ بذات خود زندگی بھر کوئی خاص کامیاب نہیں ہو سکتے۔۔
@realrazidada جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات15دن معطل کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے
#GeoNewsApologize
@Zahidcoder@Khurram_zakir بھائی ایک مربع زمین کو بھی کاشت کرنے کے لیے زہن چاہیے بے تکی کاشت کرو گے تو آلو 🥔 والوں کی طرح روتے رہو گے اس سال آلو نے بڑے بڑے کاشتکاروں کو ڈبو دیا ہے
@HaiderA50149074@Khurram_zakir پاکستان میں کاشت کاری کرنا جوئے سے بھی بدتر ہے ایک سال اگر ایک ایکڑ میں دو لاکھ بچ گیا تو اگلے سال چار لاکھ نقصان ہو جائے گا
@ShafqatQureshi_@shahidiqba21657 پاکستان میں لوگوں کو اپنی بات یقین دلانا اونٹ کو رکشے میں بٹھانے کے مترادف ہے میرے خود کے دوست ہیں پولیس میں ہر وقت ڈپریشن میں رہتے ہیں اور نوکری چھوڑنے کی باتیں کرتے رہتے ہیں