حیرت اور افسوس ہے کہ سعد رضوی اور اُن کے بھائی انس رضوی آٹھ مہینے سے منظر سے غائب ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوس ہے کہ اس معاملے میں ہر طرف ایک پراسرار خاموشی ہے۔۔۔ ریاست کی ذمے داری اور فرض ہے کہ وہ بتائے کہ ان دونوں بھائیوں کے ساتھ کیا ہوا اور وہ اس وقت کہاں ہیں۔
@virkivl7 پیچھے دنوں انس بھائی کی خبر چل رہی تھی کہ گرفتار ہیں ابھی تک سامنے کیوں نہیں لایا گیا جیسے علامہ فاروق الحسن صاحب گرفتاری کے بعد نظر آئے
#ملنگ_قبیلہ
سانحہ مریدکے، رضوی برادران کا جبری اغواء اور مسجد رحمت العالمین کی بنڈش کے حوالے سے وکیل برہان معظم صاحب کے انٹرویو کی جھلکیاں و حقائق۔۔.
نوٹ🌈مکمل انٹرویو جلد أ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
بلکل جناب نے بجا فرمایا--
اس میں مرکز قادریہ ہو، مرکزعطاریہ ہو، مرکز سیفیہ ہو، مرکزجلالیہ ہو، مرکز اہل حدیثہ ہو، مرکز دیوبندیہ ہو، مرکز نقشبندیہ ہو، مرکزسیالیہ ہو یاکوئی بھی ہو انکو ختم نبوت ﷺاور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی گستاخیوں پرکمپرومائز نہیں کرناچاہئے
#ملنگ_قبیلہ
قوم کو درد کہاں؟؟؟
آج بھی اگر یہ قوم 'قافلۂ حق کے لوٹنے والوں
کے چہروں کو پہچاننے سے قاصر ہے،
تو اعتراف کرنا ہوگا کہ اس نے نسلوں سے صرف حُسین کے نام پر لنگر کھایا ہے
فکرِ شبیر سے اس قوم کا دامن آج بھی خالی ہے۔
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion