پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان لفظی بیان بازی کے ڈرامہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہی یہی ہے کہ ساری تقاریر اور پریس کانفرنسز تمام ٹی وی چینلز لائیو دکھائی جا رہی ہیں ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کی وکلا کنونشن میں 52 منٹ کی تقریر اور پی ٹی آئی بلوچستان کی کے پی ہاؤس میں ہونے والی چھ گھنٹے کی اہم ترین قومی کانفرنس کا تو ایک لفظ یا ایک جھلک کسی چینل کو دکھانے کی اجازت نہیں تھی، یہ عوام کو بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں؟
اللہ اپنے قہار و جبار ہونے کا ثبوت اپنے چنیدہ بندوں کو آزمانے کے بعد دیتا ہے۔
اللہ تعالٰی نے عمران خان کو آزمایا ہے۔ وہ الحمدللہ سرخرو ٹھہرا۔ اس نے فرعونیت کے سامنے اللہ کی ولیوں جیسا صبر اور فاتحین جیسی استقامت دکھائی ہے۔
اب آپ فرعونوں پر اللہ کا قہر نازل ہوتے دیکھنا۔ ان کو نیست و نابود ہوتے دیکھنا۔
جیو کے رپورٹر نے پریس کانفرنس میں بلاول کو مبارکباد دی کہ آپ کی پریس کانفرنس کے درمیان انٹرنیٹ چلا دیا گیا
اندازہ لگائیں کہ عام لوگوں کے لیے انٹرنیٹ بند تھا لیکن بلاول کی پریس کانفرنس کے دوران انٹرنیٹ چلا دیا گیا تاکہ اس پریس کانفرنس کی بھرپور کوریج ہو
اور کتنے ثبوت چاہئیں کہ یہ پورا اسٹیج ڈرامہ پہلے سے پلان ہے
بلوچستان کیساتھ بھارت کا بارڈر نہیں لگتا اور رقبہ آبادی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ اسکے باوجود فوج وہاں سے بھاگتی پھرتی ہے۔ خدا نہ کرے اگر عاصم منیر کی پالیسیوں کے نتیجے میں کشمیریوں نے ہتھیار اٹھا لیے تو دو چار ہفتے میں ہی آپ کو ڈی جی آئی ایس پی آر بتائے گا کہ کشمیر پر قائداعظم کا موقف ہی فیر دانشمندانہ تھا اور کشمیر ایک سیاسی مسئلہ تھا اور کشمیر میں بن ڈی ایچ اے تک نہیں سکتا تھا اور وہاں برف بہت پڑتی تھی لہذا ہم نے جان چھڑا کر اچھا کیا۔
”عاصم منیر بھی (یحییٰ خان کی طرح) اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ملک میں ظلم کر رہا ہے،اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔“ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
کشمیریوں کے قتل عام پر جو خاموش ہیں یہ بھی اس جرم میں شریک ہیں۔
انشاللہ وقت آنے پر ان تمام لوگوں کا احتساب ہو گا۔ اب معاملات مزید ایسے نہیں چل سکتے۔ اس بار سزائیں دینا پڑیں گی۔ اگر ملک بچانا ہے۔ آرٹیکل 6 لگانا پڑے گا۔
اب تم 12 سیٹیں تو شاید بچا لو لیکن تم کشمیر ہار چکے ہو تم کشمیر کا مقدمہ ہار چکے ہو اب تم دنیا کو کس منہ سے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظالم دکھاؤ گے ؟ اب تم کشمیر کا مقدمہ بھی ہار چکے ہو
🚨 پارٹی جلسہ کر رہی ہے پارٹی کو فیصلہ کرنا ہے امید کرتے ہیں فائنل کا اعلان ہو گا مجھے خیبرپختونخوا ہزارہ میں 4 پوائنٹ پر رکنا تھا 16 مقامات پر رکنا پڑا لوگوں کی محبت غیر معمولی تھی ۔
علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر گفتگو