By the grace of Allah Almighty and with prayers of my parents Alhamdulillah Officially Graduated from the Pakistan Institute of Public Finance Accountants(#PIPFA)
ملک بھر میں کامیاب جوان پروگرام کی تاریخی کامیابی، ۱۰ لاکھ سے زائد نوجوانوں نے پروگرام میں حصہ لیا ،پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہےمزید درخواستوں کا سلسلہ فی الحال روک دیا گیا ہے
قرض کی فراہمی کا سلسلہ انشااللہ دسمبر کے آخر سے شروع کر دیا جائے گا۔
#KamyabJawan
لاہور کی رہائشی ارم فاطمہ نے قصور جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے بچوں کو شعور فراہم کرنے کا بیڑا خود اٹھا لیا ہے لیکن ان کا بچوں کو جنسی تعلیم دینے کا طریقہ روایت سے ذرا ہٹ کر ہے۔
مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
دنیا کا واحد گاؤں ہے کہ کبھی بارش نہیں ہوتی ہے کیونکہ وہ بادلوں سے بالاتر ہے۔
یمنی دارالحکومت صنعاء کے مغرب میں واقع "مناکھا" کے نظامت کے "حرز" کے علاقے میں ، "الحطیب" گاؤں ہے اس کی چوٹیوں سے آپ بہت تخلیقی جمالیاتی پورٹریٹ دیکھ سکتے ہیں ، جو پہاڑ کے دامن میں اتنا اونچا بنا ہوا
Modi tried his utmost best to initiate wipping out of Kashmiri race from the face of earth. But like PM @ImranKhanPTI said, he made a big blunder. Today, we all are Kashmiris and we stand with Kashmir until Kashmir gets its due freedom #ImranKhanVoiceOfKashmir