https://t.co/kP5R3ZqoBe
مکمل واقعہ کربلا
آغاز سے اختتام تک
قسط 2/2
واقعہ کربلا کی بنیاد کب پڑی؟
سیدنا حضرت امام حسین (رض) کو رسول اللہﷺ نے خواب میں کیا حکم فرمایا؟
سیدنا امام حسین (رض) کا یزید کے خلاف دو ٹوک مؤقف
یزید کے ظلم وفسق کی ناقابلِ تردید نشانیاں
کافر ہندی ہوں میں دیکھ میرا ذوق و شوق
دل میں صلوٰۃ و درود، لب پہ صلوٰۃ و درود
شوق مری لے میں ہے، شوق مری نے میں ہے
نغمہ ’’اَللہُ ھُوْ‘‘ میرے رگ و پے میں ہے
(بالِ جبریل)
#RumiBahooIqbal#BalEJibreel#Gabriel’sWing
https://t.co/iBarWv0Jyd
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے پس اللّٰہ تعالیٰ کو اس کی قدرت و اختیار میں عاجز نہ جان اور تدبیر و تقدیر میں اسے کبھی متہم (شبہ) نہ کر۔
فتوح الغیب، ص 26
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#FatuhAlGaib#RevelationOfTheUnseen
Sahibzada Sultan Sahib organize two events every year. One is national and classical tent pegging Sultan Neza Bazi Tournament
and the other is International style Sultan International Tent pegging.
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF