Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
راولپنڈی میں حالات کافی خراب ہیں اور عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
سب آواز اُٹھائیں۔۔
راولپنڈی میں مسلسل ڈرون گرنے کی اطلاعات ہیں، جیل میں عمران خان کی زندگی کو اس وقت شدید خطرہ ہے
اس لئے عمران خان کو فوری رہا کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے۔۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپنی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ہے وہ ڈیڑھ سال سے ناحق قید میں ہیں سارے مل کر یاسمین راشد اور سیمابیہ طاہر کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔۔۔
خواتین کو رہا کریں۔۔۔