ہر گذرتا دن یہ یقین پختہ کرتا ہے کہ سوشل میڈیا کی دنیا اور حقیقی دنیا کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ عوام جشن آزادی منانے نکلی ہے حکومت سے لاکھوں شکوے شکایتیں ہیں لیکن اپنا وطن اپنا ہے۔
پاکستان زندہ باد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت اٹک میں "سانجھی سبزی" پروگرام کے ذریعے مستحق شہریوں کو مفت سبزی فراہم کی جا رہی ہے۔ روزمرہ اخراجات میں کمی کے لیے یہ سہولت عام آدمی کے لیے براہ راست ریلیف کا ذریعہ بن رہی ہے۔ شہریوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
شوکت خانم پروجیکٹ کا کُل تخمینہ 76 کروڑ تھا
پلاٹ بطور وزیراعلیٰ نوازشریف صاحب نے دیا
ذاتی کاروبار سے 50 کروڑ کا چندہ دیا
دوسری طرف شریف میڈیکل سٹی شریف خاندان کےذاتی پیسوں سے چلتاھے
مفت علاج ہوتاھے
کبھی چندہ مانگنے کیلئے اشتہار یا تقاضہ نہیں کیا
سینیئر صحافی ��اوید چوہدری
یوم آزادی مبارک !
"مشکل یہ نہیں کہ پائلٹس کوجنگ میں کیسے بھیجوں ، میری مشکل یہ ہےکہ انہیں کیسےروکوں ۔"
(ائیر مارشل نورخان)
---
اور یہی مشکل 9-10 مئی کو ائیر چیف ظہیر بابر کو بھی درپیش تھی. کمال ! 👌🇵🇰
دشمن بھلا اہسے مجاہدین کو کیسے شکست دے سکتا؟
Don't miss this clip ! 💖🇵🇰
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اقر پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
اور ناظرین حرمین شریفین کے محافظ ہمارے حافظ اور آج ترکیہ سعودی عرب پاکستان کے درمیان ایک تاریخ ساز معاہدہ مکہ کی سرزمین پر بیت اللہ کے سامنے طے پایا ہے یہ اعزاز میرے اور آپکے رب کی خصوصی عطا ہے
پاکستان زندہ باد