دنیا کے ہر زبان اس کائنات کی خوبصورتی ہے ۔
زه حمزه يې اوس په کومه ژبه پوه کړم
يار پښتون دی، په پښـــــــتو پوهېږي نه
حمزہ بابا
#InternationalMotherLanguageDay
اگر آپ ملک و قوم کی ترقی کا کوئی وژن پیش نہیں کر سکتے تو اپنی اپنی سیاسی بقا کے لئے اپنے اپنے کارکنوں کو فضولیات میں الجھا دو تا کہ شخصیت پرستی و گروہی عصبیت انہیں تمہارے کھونٹے سے باندھے رکھے
بندہ ہمسائے سے چارپائی مانگنے گیا۔خاتون باہر نکلیں اور کہنے لگیں۔ ہمارے گھر میں دو چارپائیاں ہیں۔ ایک پر میرا خاوند اور بیٹا سوتے ہیں۔ دوسری پر میں اور میری بہو، خالی چارپائی کوئی نہیں۔
وہ صاحب کہنے لگے بی بی چارپائی نہیں دینی تو نہ دیں لیکن کم از کم سونے کی ترتیب تو ٹھیک کر لیں۔
Munir Akram Pakistan Representative to the UN should be sacked for defending Taliban Government Policy about Girls Education and attaching it to Pakhtun Culture. @Malala, @Gulalai_Ismail,@BushraGohar@WrangaArman@JamilaGillani & so many other are Symbols of Pakhtun Culture.