پی ٹی آئی نے رونے والی کردی ہے ڈینٹونک کے منہ والے عطا تارڑ کی۔
اتنے کنٹینرز اور 60ہزار اہلکار اسلام آباد میں تعینات کرنے پر اب تک اس حکومت کا 2ارب روپے خرچ ہوچکا ہے۔
انہوں نے سوچ رکھا تھا کہ PTI نے 27 ستمبر کو نکلنا ہے، پھر انکے ساتھ مریدکے یا 26نومبر اسلام آباد والا سین کریں گے۔
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کما�� طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھا��ا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
جب چوکیدار کا ہاتھ اس مالک پہ اٹھ جائے جس کے گھر سے وہ کھاتا پیتا ہے تو وہ چوکیدار نہیں کہلاتا
گلی کا خارش زدہ آوارہ کتا کہلاتا ہے جسے ٹھکانے لگانا اس لئے واجب ہو جاتا کہ محلے کے بچوں میں سے کسی کو نہ کاٹ سکیں
ہزاروں کنٹینرز ان کے اخ��اجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔
اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔
بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
پی ٹی آئی نے اپنا لانگ مارچ ایک ہفتہ آگے کر کے حکومت کو مصیبت ڈال دی ہے۔
پولیس والے باسی کھانے اور سونے/واش روم کی مناسب سہولیات نہ ملنے پر رو رہے ہیں۔
دو پولیس افسران ��نتقال کر گئے۔ پولیس اپنی عوام سے لڑنا نہیں چاہتی۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں جس کا لنک کمنٹ میں موجود ہے۔👇
ہم اسلام آباد آ کر احتجاج کرنا چاہیں تو ڈوگر کورٹ کو پریشانی شروع ہو جاتی ہے کہ اسلام آباد بند ہو گیا تو پھر کیا ہوگا؟
اور پھر اسلام آباد حکومت نے خود ہی بند کر دیا، مگر ڈوگر کورٹ خاموش رہاـ
ہم مارچ کرنا چاہیں تب پریشانی، ہم مارچ کی تاریخ ایک ہفتہ آگے کر دیں تب پریشانی؟
آخر مسئلہ کیا ہے؟ یہ رو کیوں رہے ہیں؟
بھئی سیدھی سی بات ہے #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
♦️ مالِ مُفت دلِ بے رحم ♦️
اصل سوال صرف
تنخواہ کا نہیں بلکہ عوامی پیسے کے استعمال، ضرورت، شفافیت
اور جواب دہی کا ہے۔
جب ایک صوبائی حکومت
ار��وں روپے کا لگژری Gulfstream طیارہ خریدے،
اس کے آپریشن پر بھاری
اخراجات ہوں اور
صرف دو پائلٹوں کو
ماہانہ 70 ہزار ڈالر دیے جانے کی رپورٹ سامنے آئے،
تو عوام کو یہ جاننے کا پورا حق ہے
کہ اس سہولت کی حقیقی
ضرورت کیا ہے، ؟
اس سے صوبے کو کیا عملی فائدہ
حاصل ہو رہا ہے اور
اس کا مکمل سالانہ خرچ کتنا ہے ؟
عوامی خزانہ حکمرانوں کی ذاتی
آسائش نہیں،
عوام کی امانت ہے !
انشااللّہ بہت جلد مریم نواز سے
ان تمام عیّاشیوں کا حساب
لیا جائے گا ۔
@MaryamNSharif
انہوں نے کوئی جان نقصان کروا لینا ہے یہ لاقانونیت کا جو باب کھول رہے ہیں اس میں پا��ستان نامی ملک کا نقصان ہو رہا ہے بدمعاشیہ اس بات کو سمجھے اگر کوئی تھوڑی بہت عقل رہ گئی ہے تو
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کے باوجود آج بھی خیرآباد، اٹک پل کو بند کرکے حکومت عوام کو دانستہ طور پر اذیت دے رہی ہے۔ آئینِ پاکستان شہریوں کو پُرامن اجتماع کا حق دیتا ہے اور شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت بھی آئینی حق ہے۔ حکومت سیاسی سرگرمی روکنے کے نام پر عام شہریوں کی آمدورفت بند کرکے نہ صرف عوام کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہے بلکہ آئینی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ پہلے پنجاب حکومت نے خیبر پختونخوا کو گندم کی سپلائی بند کی، اب خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان عوامی آمدورفت بھی بند کی جا رہی ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے، سیاسی اختلافات کا بدلہ عوام سے نہ لے اور فوری طور پر خیرآباد پل سمیت تمام بند راستے کھولے۔
دھرنا ڈیوٹی کیلئے آئے دو پولیس اہلکاروں کی وفات ہو گئی، کانسٹیبل زین عباس بوسال، منڈی بہاؤالدین سے دھرنا ڈیوٹی کے لیے اٹک آئے، پاؤں پھسلنے پر نہر میں گرنے سے دم توڑ گئے۔ اور کانسٹیبل ذوالفقار علی بھی دھرنا ڈیوٹی کے لیے ڈیرہ غازی خان سے حسن ابدال آئے تھے ، ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے۔ صحافی احمد وڑائچ کی خبر
@ahmadwaraichh
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی او��گیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔