میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام
یہ عمران خان کو جھکانے کے چکر میں اُس کے بھانجے کو جیل میں ڈال رکھا ہےـ
وہ انگلینڈ سے بیرسٹر بن کر پاکستان کی خدمت کرنے آیا تھا، اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا رکھی تھی، مگر اسے بھی اٹھا کر لے گئےـ
#HassanIllegallyJailed3Years
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے بیگناہ مقدمات میں ناحق قید ہوئے 3 سال 9 دن اور بشریٰ بی بی کو 840 دن ہو چکے ہیں، سابق وزیرِ اعظم کو 9 ماہ سے شدید گرمی میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی جانے پر بھی ان کی فیملی اور ذاتی معالجین کو رسائی نہیں دی گئی، نہ ہی ان کے وکلاء سے ملاقات کرنے دی جا رہی ہے، عاصم منیر کی خواہش عمران خان پر جبر و ظلم کر کے انہیں خوفزدہ دیکھنا اور ان سے ڈیل کرنا ہے جس میں وہ ناکام ہو چکا ہے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
یہ سوال سوشل میڈیا کو روزانہ کرنا چاہیے 🚨
عمران خان کو کیا کھلا رہے کہ ان کی آنکھ میں کلاٹ آیا ان کی نظر ختم ہوئی ، عمران خان تو صحت مند تھے ورزش کرتے تھے تو یہ کلاٹ کیوں آیا ایسا کیا کھلا رہے ہیں؟۔ علیمہ خان
کشمیری سرنڈر نہیں کرے گا۔
یہ سرزمین بہادروں کی ہے، جہاں ظلم کے سامنے سر نہیں، صرف سینے جھکتے ہیں۔
حق اور آزادی کی خاطر ہر قربانی قبول ہے، مگر غلامی کبھی نہیں۔
#RightsMovementAJK