احسن بھون کی ڈگری پر کیپٹن صفدر اکیلا لڑ رہا ہے۔ یہ ILF والے دوست کیا دھنیا پی کر سو رہے ہیں ؟
انکی زمہ داری صرف عہدے ٹکٹیں اور ملاقاتوں اور دوسرے معملات ہی ہیں۔ یا وکلا کے کسی معاملے سے بھی کوئی لینا دینا ہے۔
اب یہ کنڈا بھی ہمیں ہی کھولنا پڑنا ہے ؟
اگر اگلے 24 گھنٹے میں ILF نے اپنی پوزیشن واضح نہ کی تو name and. Shame کیا جائے گا۔
اس کے بعد میری عمران خان سے ایک اور ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے مجھ سے کہا:
“تم شریف فیملی سے ڈرتے ہو۔”
میں نے جواب دیا کہ میرا سیاست سے کیا تعلق ہے؟ میرا مسلم لیگ (ن) سے کیا تعلق ہے؟ میں سندھ کا رہنے والا ایک عام آدمی ہوں، مجھے شریف فیملی سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے؟
انہوں نے پھر کہا:
“نہیں، تم ڈرتے ہو۔ اگر تم نہیں ڈرتے تو پھر ان کے خلاف کیسز کیوں نہیں بنا رہے؟”
میں نے صاف اور دوٹوک انداز میں جواب دیا:
“میں کسی کے خلاف جھوٹے کیسز نہیں بنا سکتا۔ میرے لیے یہ قابلِ قبول نہیں کہ کسی بے گناہ شخص کو سیاسی بنیادوں پر مقدمات میں پھنسایا جائے۔”
@fawadchaudhry اور پاکستانی تاریخ میں ایک ڈرون امریکا نے کی یا اپنوں نے پنجاب میں جس میں ایک ہی خاندان کے نو افراد شہید ہوگئے ہو جس میں تین بچوں کی عمرتین سال چار سال اور سات سال اور صبح کے قومی اخبارات میں نیوز آئے پاک فضائیہ کی کامیاب کاروائی جس میں چودہ دہشت گرد ہلاک