ریاستی ٹولہ ہر ناکامی کےبعد مزید طاقت استعمال کرنے کا کہتاہے مگر اس حقیقت سے بے خبر ہے کہ طاقتوں کے مسلسل استعمال سے بلوچ کے دل سے اب طاقت کا ڈر اور خوف ختم ہوگیاہے
#BalochFightForHumanRights#Balochistan
1971 میں جب, 93 ہزار فوجیوں نے سرینڈر کیا,
تو اسوقت اُن فوجیوں کی باقاعدہ ویڈیوز نشر کی جاتی تھی, ویڈیوز میں وہ بتاتے تھے, کہ ہم 93 ہزار شکست خوردہ فوجی بلکل خیر خیریت سے ہیں, ہمارا بہت اچھے سے خیال رکھا جاتا ہے!!
آج عمران خان کو یہ حق بھی نہیں دیا جاتا!
اگر ڈاکٹر صاحبان پرائیویٹ پریکٹس کرنا چاہیں تو ضرور کریں لیکن پرائیوٹ ہسپتال/کلینک میں معائنہ فیس 200 روپے سے زیادہ نہی ہونی چاہئیے،،، پانچ ہزار ، سات ہزار اور دس ہزار معائنہ فیس وصول کرنا بھتہ ہے۔ مرکز اور صوبے اس پر متفق ہوکر اس پالیسی کو پورے پاکستان میں نافذ کرے۔ ورنہ اسلام آباد کے پرائیویٹ ہسپتال شفاء اور کُلثوم صرف اسلام آباد کو نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لوگوں کو ایسے لُوٹتے ہیں کہ کھانسی زکام کیلئے بھی جائیں تو ایک آدھ دن کیلئے ایڈمٹ کر دینگے اور دو ڈھائ لاکھ وصول کر لینگے، اگر خدانخواستہ کوئ بڑی بیماری ہوئ تو گھر اور خواتین کا زیور بیچنا پڑے گا۔ کیا مسیحا ایسے ہوتے ہیں ؟؟ ؟
🚨لکی مروت کے قبائلی مشران، پولیس امن کمیٹی اور پولیس افسران کے ساتھ اہم اجلاس کے بعد شیر افضل خان مروت کا اہم ترین ویڈیو پیغام ۔۔۔!!
پولیس امن کمیٹی نے پولیس کے تمام قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنے کا عہد کیا ہے۔ قبائلی مشران نے یقین دلایا کہ ہم سب مل کر لکی مروت کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔" شیر افضل خان مروت
🚨"پاکستان میں یہ واحد سرزمین ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہماری قوم نے خود قائم کی ہے۔ لکی مروت میں امن کے قیام کے لیے ہمارے غیور قبائل اور قبائلی نوجوان دہشت گردی کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں، جبکہ ہمارے بہادر پولیس جوان بھی جانوں کی پروا کیے بغیر دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
آج شام ساڑھے پانچ بجے لکی مروت کے ہر غیور شہری سے کہتا ہوں کہ گھروں سے نکلیں اور امن کے اس پنڈال میں بھرپور تعداد میں پہنچیں۔
ہم اپنی سرزمین پر امن چاہتے ہیں اور امن کے لیے متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں گے۔"
شیر افضل خان مروت