@HamidMirPAK اسی سٹم پر جس کے ہوتے ہوئے مریدکے ، جنوبی پنجاب، نور خان ائیر بیس اور پاکستان کے کئی مقامات پر بھارتی ڈرون اور مزائل پہنچنے میں کامیاب ہوئے؟؟
@KeepsamM پاکستان ایک ریاست ہے کسی پارٹی یا ادارے کی جاگیر نہیں اسکی کامیابی اور ناکامی سے کے حصے میں آتی ہے۔
لیکن آپ جیسے ٹاوٹ جو کسی خاندان اور ادارے کے غلام ہوتے ہیں وہ غلاموں جیسی باتیں ہی کرتے ہیں
@HarmeetSinghPk ہرمیت بھائی سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں بھی کوئی صحافی ایسی جرات کا مظاہرہ کر سکتا ہے؟
مغرب لاکھ برا سہی وہ سوال کرنے کی جرات رکھتے ہیں کسی حاضر سروس طاقت سے نہیں ڈرتے
It has been apparent to me for quite a while that Pakistan as a mediator is more than problematic. Their animosity towards Israel is long standing.
It is undeniable that Iranian military aircraft are being housed on Pakistani air bases and past rhetoric from the highest Pakistani officials against Israel is disturbing.
As to the defense minister’s comments about the Abraham Accords, saying that Pakistan would never join because they don’t trust Israel: The clip may be a year old, but I fear the sentiment is fresh.
In that regard, it is imperative that Pakistan give an answer now to President Trump’s call to join the Abraham Accords.
@GFarooqi اسلام میں سلام میں پہل کرنے والے کی عظمت زیادہ ہے یہاں تک کہ ہمارے نبی بچوں تک کو سلام کرنے میں پہل کرتے تھے۔
تم لوگ کس قدر گھٹیا، کند زہن اور زہنی غلام ہو اور اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہو۔
شرم بھی نہیں آتی خود میں جھانک کر
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
@narendramodi You launched a fake operation to hide yourself from Pehlgam attack, Pehlgam attack was totally security weakness. Instead of giving punishment to security officers you started blaming Pakistan.
how bro how ? q power ka ghalat use kartay ho just to stay in government.
پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں موجود ہے!
🏡 اگر آپ بھی اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور مکمل گائیڈ حاصل کریں۔
🔔 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں
لازمی شئیر کریں