🚨 سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے بڑا دل ہے گورنر کا
گورنر خیبرپختونخوا کی موجودگی میں شہریوں نے ’’قیدی نمبر 804 زندہ باد‘‘، ’’سہیل آفریدی زندہ باد‘‘ اور ’’گورنر راج نامنظور‘‘ کے نعرے لگائے
گل ود گئی اے مختاریاں!
حق اور سچ بات ہے۔۔۔ اور جہاں تک منیرے مستری کے پیشاب کا تعلق ہے، اس نے تو اپنے پرانے بات ذرداری سے بھی بھتہ لیا ہے۔ پوچھوں اس سے کے امریکہ میں فارم ہاؤس اسٹیٹ کہا سے آئی ہے۔۔۔
پروگرام میں بات جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت پر چھیڑی تو عسکری ٹاؤٹ نصر اللہ ملک آپے سے باہر ہو گئے، ایثار رانا نے منصور علی خان اور نصر اللہ ملک کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا۔
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ملاقات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔
عمران خان صاحب کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور ڈاکٹر فیصل،ڈاکٹر عاصم اور فیملی کی موجودگی میں خان صاحب کا علاج کروایا جائے.نعیم حیدر پنجوتھہ
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨 امریکہ میں پولیس تشدد کی لرزہ خیز ویڈیو
واشنگٹن میں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر ایک شخص کو ٹیزر سے گرانے کے بعد، زمین پر قابو میں ہونے کے باوجود مکے مارے
عینی شاہدین کے مطابق متاثرہ شخص ذہنی پریشانی کا شکار تھا اور کسی کو نقصان نہیں پہنچا رہا تھا، تحقیقات شروع،،،،
پشتو میں کہہ رہا ہے میں مسلم لیگ ن کا پکا ورکر ہوں لیکن عمران خان اور سہیل آفریدی زندہ باد کیونکہ انہوں کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی
یہ گورنر دس بار الیکشن ہار چکا ہے اس لئے لوگوں سے انتقام لے رہا ہے۔ مجھے ن لیگ سے بھی نفرت ہوئی
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے
یہ سب کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے