آپ واپڈا آفس جاتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ میرا میٹر خراب ہے آپ کی مہربانی اسے ٹھیک کردو ۔
آگے سے واپڈا والے اٹھ کر آپ کی دھلائی شروع کردے اور کہے کہ ہر سال ہمارے درجنوں اہلکار کھمبے پہ چڑھ کر کرنٹ لگنے سے شہید ہوجاتے ہیں اور تمہیں میٹر کی پڑی ہوئی ہے غدار ۔
یا آپ بس کی ٹکٹ کرانے جاتے ہیں اور آپ دیکھتے ہیں کہ بس کے ایک ٹائر سے ٹیوب نکلا ہوا ہے آپ کمپنی سے کہتے یار اس ٹائر کو ٹھیک کردو ورنہ یہ پھٹ جائے گا اور ہم سب مر جائینگے آگے سے بس والا تمہیں اٹھا کر پٹخ دے کہ اکیلے تم نہیں مروگے ہمارے ڈرائیور بھی شہید ہورہے ہیں۔
تو آپ یہ نہیں کہو گے کہ حضور لائن مین اور ڈرائیور حضرات نے جانتے ہوئے بھی کہ اس پروفیشن میں جان کو خطرات ہوتے جوائن کیا ہوا ہے اور اپنی مرضی سے کیا ہے اور اسی کی انھیں تنخواہ ملتی تو کیا اب وہ ہمارا میٹر بنانے سے انکار کرسکتے ؟
یا ہمیں پھٹے ہوئے ٹائر کے ساتھ کوئٹہ سے کراچی لے جانا شروع کردینگے ؟
پاکستان کے سابق آرمی چیف مشرف کی ویڈیو ہے جس میں وہ فوجی جوانوں کی جان ضائع ہونے پہ کہتے کہ کیا ہوگیا ہے وردی پہنی ہے تو اس میں مر مرانا ہوجاتا اس میں احسان کی کیا بات ہے نہیں پسند تو گھر جاو فوج میں کیوں ہو ۔
سو بات مختصر یہ نہ ہی واپڈا اہلکار پیسوں کے لئے خود کو کرنٹ لگوانے جاتا نہ ہی ڈرائیور خود کو کھائی میں گرانے کے لئے ڈرائیونگ کرتا نہ ہی فوجی یا پولیس مرنے کے لئے فوج میں جاتے یہ سب انکا پروفیشن ہے ذرائع آمدنی ہے انکی ڈیوٹی ہے اور اس میں جان بھی جا سکتی اگر نہیں پسند تو گھر جائے احسان نہ کرے ۔
فوج سے زیادہ سویلین شہید ہورہے ہیں جنہیں مرنے کی نہ تنخواہ ملتی نہ وہ ہتھیار ہاتھ میں لئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں بلکہ وہ اپنی سوچوں میں مگن ہوتا کہ کئی سے آکر راکٹ لگ جاتا ہے نہ مرنے پہ انھیں پنشن ملتی نہ کوئی اسکی تعریف کرتا ۔
البتہ کل سے ایک بات کی سمجھ آگئی اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ ن ابھی تک 90 کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہے اچانک انکو مولانا صاحب کی کرپشن بھی یاد آگئی ہے اور تو اور ایک پٹوارن نے احسان جتلانے کے لئے ایک چارٹ بنایا ہوا کہ مولانا صاحب تین بار ایم این اے بنے ہیں یعنی اب عوام کے منتخب کرنے کا احسان بھی یہ ڈفر ہم پہ ڈالیں گے ؟
پارلیمنٹ نہ ہوا انکا فارم ہاوس ہوگیا ۔
فضل خان بڑیچ
@fazalbarech444
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
اربوں روپے لگا کر پیڈ فالوز بوسٹ ٹرینڈ لگا کر بھی آپ ایک ٹرینڈ ٹاپ نہ کر سکے، مگر جمعیت کے ابابیلوں نے بغیر کسی معاوضے بغیر کسی لالچ کے کتنے ٹرینڈ بیک وقت ٹاپ پر لے گئے۔ الحمدللہ
اس لیے ہم کہتے ہیں جمعیت علمائے اسلام اور مولانا فضل الرحمٰن کو نہ چھیڑو۔
#مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
ہمیں پرواہ نہیں کہ کتنے بیانات ہمارے خلاف دلوائے جائیں،یہ بیانات جبر کے سائے میں پیدا ہوئے ہیں،ان کی کوئی قدر نہیں،عوام اور تاریخ ہمارے ساتھ ہے،ہم کسی زبردستی کے بیانات کو اپنے مؤقف کے مقابلے میں تولنے کو تیار نہیں۔
بغیر تنخواہ کے ہم نے اس ملک کے لئے ایک ہی جگھ سے سو سو جنازے اٹھائے ہین
ان شھداء کا قصور یہی تھا کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے حکم پر
پاکستان سے وفاداری کا علم تھامے کہڑے تھے
ھمارے شھداء جنہون نے اس ملک کے لئے خون دیاہے
انکی تعداد اگر افواج پاکستان کے شھداء کے زیادہ نہین تو کم بھی نہین ہے
ملک کے لئے لڑنے والا سپاہی میرا شھید میرا فخر میرا مان ہے
اور ملک کے لئے بغیر تنخواہ کے بغیر مراعات کے بغیر پینشن کے جان دینا والا میرا کارکن آپکا شھید کیون نہین ہے ؟؟؟؟
دوہرا معیار آخر کب تک؟؟؟؟
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_جواب_دو #NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ
مولانا اور اسکا بیٹا بہت ہوشیار ہے اسے پتہ ہے پی ٹی آئی کی سپوٹرز جو بات کرتے ہیں وہی وزن رکھتی ہے اسلیے اپنا وزن بڑھانے کے لیے،
“سیکٹر کمانڈر اور فوج نے الیکشن چوری کیا”
کا بیانیہ دہرا رہے ہیں ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اب انکا یہ چورن کوئی نہیں خریدے گا۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں اسکا باپ عدم اعتماد لانے سے لیکر ہر ترمیم پاس کروانے میں پیش پیش رہا اب یہ دھکوسلہ صرف اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ حکومت ٹاوٹس حکومت کے جانے کی نوید سنا رہے ہیں ۔
عوام نے تو سہیل آفریدی اور شفیع جان کی بڑکوں کو گھاس نہیں ڈالی یہ تو پھر عسکری کھیت کا کدو ہے 😝
@SaraMirGilgity جب پیٹرول 65 روپے میں ، ڈالر 100 میں مرغی 120 میں۔ گھی 150 میں اور 20 کلو آٹا 700 میں مل رہا تھا تو تب ڈی چوک پر 126 دن ناچنے کی کیا ضرورت تھی؟