یوتھیو !
دماغی سکون چاہتے ہو؟ پاکستان میں کسی نیوز چینل ، کسی ویب چینل ، کسی اخبار سے منسلک صحافی کی بات کو نا اہمیت دو نا درست سمجھو۔ بیچارے واٹس ایپ میسج پوسٹ کرکے اپنے بچے پالتے اور گھر چلاتے ہیں۔ مجبور ہیں ۔ یہ فوج کو انکار نہیں کرسکتے۔
مذاکرات اندر کی خبر🔥 نقوی ایوان صدر واپسی پہ شرطیں بدل گئی⁉️
رانا ثنا اور نقوی کہیں اور سے ڈکٹیشن لے رہے تھے‼️
سہیل آفریدی کا دما دم مست قلندر کرنے کا فیصلہ🚨
جاوید چوہدری صاحب میں نے زندگی میں بہت سی غلطیاں کی ہوں گی لیکن ایک غلطی جس کا روز محشر بھی افسوس رہے گا وہ غلطی یہ تھی کہ یونیورسٹی دور میں ہم ایک بے شرم بے حیا اور بے غیرت قسم کے صحافی کے کالم جن کا ٹائٹل زیرو پوائنٹ ہوتا تھا ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرتے تھے۔ ہم یہ سمجھتے تھے کہ یہ کسی انٹلیکچول کا لکھا ہوا کالم ہے ہمیں کیا پتہ تھا کہ وہ انٹلیکچول کسی سپیرے کا بچہ ہے جس کا اصل کام سانڈے کا تیل بیچنا ہے
🇵🇸🇮🇱 Welcome to Palestine… the birthplace of squatters' rights.
How the entire world isn't revolted by this, is hard to understand.
Source: adele.shoko(IG) / Writer: Jamie
کراچی کے نوجوان انفلوئنزر صفیان نے پرانے ماڈل کی چھوٹی گاڑی پر پائے کا اسٹارٹ اپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا، ساری رات والدہ نے پائے پکائے اور پھر گاڑی چوری ہوگئی
صفیان نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گاڑی برآمد کروائی جائے تاہم یہ واضح نہ ہوسکا کہ واقعی کس علاقے میں پیش آیا ہے
لانگ مارچ عمران خان کے لیے پہلے ہے اور فوجی آپریشن کے لیے بعد میں۔ عمران خان کی رہائی ، ملاقاتوں اور علاج کی سہولیات کے مطالبے کو پس پشت ڈالنا فوجی بیانیے کی کامیابی ہے۔ فوج کا مسئلہ آپریشن ہے تو پہلے بلوچستان میں کرکے دکھائے۔
🚨 مذاکرات اڈیالہ جیل میں ہونے چاہییں — اسمبلیوں میں نہیں۔
ورنہ لانگ مارچ شروع ہوجائے گا۔
منیرا مستری عمران خان کو کبھی گنجائش نہیں دے گا۔
یہ جمہوریت بمقابلہ آمریت کا مقابلہ ہے۔
یہ پاکستان بمقابلہ لاپاکستان کا مقابلہ ہے۔
عاصم منیر کو ہٹاؤ، پاکستان بچاو۔
ایک نارمل پاکستان بناو۔
کراچی میں دوکان کے پیسے نا ہونے پر اپنی مہران ماڈل 2007 گاڑی پر پائے کا سیٹ اپ لگانے کی تیاری کی پوری رات والدہ نے محنت کرکے پائے تیار کروائے، لیکن جیسے ہی نوجوان گھر سے باہر گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہو چکی تھی۔
حکمرانوں یہ ویڈیو تم تک بھی پہنچ جانی ہے کچھ کرو گے؟
🚨Talks must be in Adiala Jail — not in Assemblies.
Or the Long March begins.
Mistri will never allow Imran Khan space.
This is democracy vs dictatorship.
This is Pakistan vs No Pakistan.
Remove Asim Munir.
Get a normal Pakistan.
#PTI#ImranKhan#LongMarch #PakistanUnderMilitaryFascism
پختونخواہ حکومت اپنے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری نہیں روک سکی وہ فوجی آپریشن روک رہی تھی؟
عمران خان کو رہا کرو
چھینا ہوا مینڈیٹ واپس کرو
بیرکوں میں واپس جاؤ
@ajmaljami یہ سوال اپنے من موہنے ڈی جی آئس پیار سے پوچھیں کہ بارڈر ہر طرف سے سِیل ہے تو دہشت گرد آ کہاں سے رہے ہیں اور دوسری بات اگر ایک سال میں چار ہزار آپریشنز سے کچھ نہیں ہوا تو اس آپرشن سے بھی کَکھ نہیں ہونا