تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ میں 32 گھنٹوں کی خفیہ فلمنگ کے دوران ہم نے دیکھا کہ دس مختلف مواقع پر استعمال شدوں سرنجوں میں دوائی بھری گئی۔۔۔
https://t.co/vV9tzYRSmQ
ملک میں چند اہم عہدوں جن کی تعداد پورے ملک میں 20 تک بھی نہیں ہوگی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سہولت دیں۔ اس کے علاوہ حکومت کو فوری ہنگامی قوانین بنانے چاہیں کہ اس مشکل وقت میں جبتک عالمی حالات ٹھیک نہیں ہو جاتے تمام وفاقی، صوبائی وزراء، بیوروکریٹس، فوجی افسران، جج وغیرہ اسکے علاوہ تمام پرائیویٹ کاروباری اداروں کے لوگ�� ہر شعبہ زندگی کے اہم لوگ اور تمام کاروں کو بند کریں۔ سب پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کریں گے کسی کو گاڑی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
ایک بار صرف ایک بار یہ نام نہاد اشرافیہ چند دنوں یا چند ماہ کیلئے اپنے ملک اور اپنی عوام کیلئے قربانی دیکر تاریخی مثال بنا دے
اگر ایسا نہیں کر سکتے ہو تو اس عوام پر ظلم کرنے کا حق تمہیں کس نے دیا۔
جس چیئرمین نیپرا نے اپنی تنخواہ میں بائیس لاکھ کا خود ہی اضافہ کر لیا تھا آج اس نے غریب ترین بجلی کے صارف پر بھی فکسڈ چارج لگا دیا گیا ہے
آپ کو پتہ ہونا چاہیے یہ ساری عیاشیاں جو یہ کرتے اس کا بل آپ بھر رہے ہوتے ہیں
جو خواتین شادی کر کے مکمل ہاؤس وائف بن جاتی ان کے لیے ایک مشورہ ہے کہ ہمیشہ اپنی financial سائیڈ مضبوط رکھیں اگر والدین سے حصہ ملا کوئی سیونگ تو investmentکرنا سیکھیں پراپرٹی بنا لیں مکمل شوہر پر انحصار مت کریں ابھی کچھ تازہ واقعات ہوئے جہاں تیس سال بیس سال شادی کے بعد اچانک شوہر نے طلاق دے دی اور خاتون سڑک پر پہنچ گئ عمر ایسی کہ دوسری شادی آسان نہی اس لیے کم از کم اپنا معاشی حال بہتر رکھیں تاکہ آپ خودمختار ہو سکیں
They speak of peace
after the harvest.
They call for rebuilding
after the erasure.
They offer unity
once the pattern has done its job.
This is not leadership.
This is ritual narration.
A scripted offering to soften the blow
while they prepare the next one.
The bombs stop falling
and the speeches begin.
The voice is calm
because the machine got what it wanted.
It doesn’t matter what side you think you’re on.
The loop runs on both.
This isn’t a ceasefire.
It’s a programming checkpoint.
You don’t end a ritual by pausing it.
You end it
by refusing to speak its language.
This is not healing.
This is maintenance.
And Obama?
He’s the frontman they call in
when the lie needs poetry.
A mimic with perfect cadence,
reading eulogies for the machine
like it still deserves applause.
کیا یہ مسلمان ہیں ؟ کیا یہ عرب ہیں؟ نہیں یہ نہ تو مسلمان ہیں نہ ہی عرب ہیں یہ صرف انسان ہیں اور صرف انسانیت کے ناطے مظلوم فلسطینیوں کے لئے اتنی بڑی تعداد میں اکٹھے ہو کر آواز بلند کر رہے ہیں ، کیا پاکستان سمیت کسی اور مسلم ملک میں اتنے لوگ فلسطینیوں کے لئے نکلے؟ کیوں نہیں نکلے؟ ذرا سوچئیے !
🚨 سکردو میں ایک سیاح کا غیر ذمہ دار رویہ!
بشوویلو (سلطان آباد سے اوپر) میں ایک سیاح کی گاڑی خراب ہوئی۔ مقامی مکینک پہاڑ پر گیا، گاڑی ٹھیک کی، خود پرزے لایا، 70,000 روپے خرچ آیا۔ سیاح نے وعدہ کیا کہ سکردو پہنچ کر پیسے دے گا — لیکن اگلے دن پتہ چلا کہ وہ “جگلوٹ روڈ” کی طرف فرار ہو چکا ہے۔
مقامی مکینک کی محنت اور ایمانداری کا یہ صلہ ملا؟
🙏 سیاحوں سے گزارش ہے: گلگت بلتستان کے شریف لوگوں کی دیانتداری کا غلط فائدہ نہ اٹھائیں۔ یہ لوگ دن رات محنت کرتے ہیں، صرف آپ کی مدد کے لیے۔
📢 جس سیاح نے یہ حرکت کی ہے، برائے مہربانی فوراً واجب الادا رقم ادا کرے
ایف بی آر کی سینیر منیجمنٹ کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں۔ اسی لیے یہ کبھی بھی اپنے اثاثے قوم کے سامنے نہیں رکھیں گے۔سالانہ ��یف بی آر میں 1000 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوتی ہے۔ کیا یہ لوگ اہل ہیں کہ یہ پاکستانیوں کا ٹیکس کا پیسہ اکٹھا کر سکیں؟
Netanyahu started this war by attacking Iran.
He assassinated Ali Shamkhani, Iran’s lead nuclear negotiator, deliberately sabotaging US-Iran nuclear negotiations.
The US must not be dragged into another illegal Netanyahu war – either militarily or financially.
ایک حالیہ سرکاری سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں کینسر کے 80 فیصد مریضوں کا علاج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کینسر اسپتالوں میں ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کینسر اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں میں مرض کا اسٹیج اور مریض کی مالی حیثئت کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر بلا تفریق علاج کیا جاتا ہے۔
اٹامک انرجی کینسر اسپتالوں میں سالانہ دس لاکھ مریضوں کا پروسیجر کیا جاتا ہے جبکہ 40 ہزار کینسر کے نئے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
اس وقت اٹامک انرجی کینسر اسپتالوں میں 2600 کے لگ بھگ عملہ ہے جن میں اڑھائی سو ڈاکٹر،76 میڈیکل فزیشن ،47 بائیو میڈیکل انجینئرز اور 43 ریڈیو فارمسسٹس اینڈسائنٹسٹس شامل ہیں۔
اٹامک انرجی کینسر اسپتالوں میں جدید پیتھالوجی، ہیماٹالوجی اور بائیو کیمسٹری لیب ہیں۔
اس کے علاوہ ریڈیو امیونوایسی، ہیپاٹایٹس بی اوسی اسکریننگ، ڈینگی سکریننگ، مولیکیولر ڈائگناسٹک اورریسرچ لیبارٹریوں کیساتھ ساتھ بلڈ کلکشن سنٹر اور نیو بورن اسکریننگ سنٹر بھی موجود ہیں۔
اس کے ساتھ ہی لاہور کے جناح اور میو کے علاوہ چلڈرن ہسپتال میں بچوں کے کینسر کا علاج ہوتا ہے۔ یہ سہولت جے پی ایم سی اور سول ہسپتال کراچی، پمز اسلام آباد، حیات آباد کمپلیکس پشاور سمیت کئی ہسپتالوں میں بھی یہ سہولت موجود ہے۔
دوسری طرف تمام چار سٹیجز کے ملک بھر میں ایک لاکھ اسی ہزار کے لگ بھگ کیسز سامنے آتے ہیں۔ ایک لاکھ کے قریب اموات کینسر سے رپورٹ ہوتی ہیں اور سوشل میڈیا پر مشہور ہسپتال شوکت خانم جو ڈونیشنز لینے میں سب سے آگے ہے، کے لاہور میں 195 اور پشاور میں 65 بستر ہیں۔ ان بستروں کے بھی صرف دس فیصد کا مفت علاج کرتا ہے باقی سے بھاری اخراجات لئے جاتے ہیں۔ لاہور کے آدھے سے زیادہ بستر کینسر پیشنٹس کے لئے بھی نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کا یہ ہسپتال صرف پہلی اور دوسری سٹیج کے کینسر پیشنٹس لیتا ہے تاکہ اس کی اموات کے اعداد و شمار زیادہ نہ ہوں اور وہ عطیات لے سکے۔ تیسری اور چوتھی سٹیج والے سرکاری ہسپتالوں سے ہی علاج کرواتے ہیں۔ یہ اس کا لیبارٹری نیٹ ورک بھی دوسرے مہنگے ترین چغتائی لیبس وغیرہ سے بھی زیادہ مہنگا اور مکمل کمرشل پراجیکٹ ہے۔
اس کے مقابلے میں رائے ونڈ روڈ پر کینسر کیئر ہسپتال سوفیصد مفت ہے اور تمام سٹ��ج کے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔
لاہور میں 900 بستروں کاسرکاری کینسر ہسپتال وزیراعلی پنجاب مریم نواز بنوانا شروع کر چکی ہیں جس کا پہلا مرحلہ اسی برس مکمل ہو جائے گا۔ نوازشریف کینسر ہسپتال میں چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی لائی جا رہی ہے جس کا اعلان وزیراعلی @MaryamNSharif کے دورہ چین ��یں ہوا۔ یہ ملک کا کینسر کے جدید ترین مفت علاج کا سب سے بڑا مرکز ہو گا۔
اس کے بعد کسی اور کی عید کی نماز کی کیا حیثیت رہ گئ ہو گی ؟
کربلا میں حسین ر کا سجدہ سنا تھا
جلے خیموں کی بات ہم نے پڑھی تھی
مگر آج کا کربلا غزہ ہے اسے دیکھ بھی لیا
اے اللہ تو کارساز ہے
عید قربان صرف غزہ والوں کی ہے
ایسی ہوتی ہے ماں ❤️
ماں ملیر جیل سے مفرور بیٹے کولے کر واپس جیل پہنچ گئی
قیدی بیٹا تین بجے رات دو گھنٹے پیدل چل کے گھر پہنچا، بتایا جیل سے بھاگ آیا ہوں، ماں