It was a very good initiative by the German ambassador, but she received a letter from a German organization questioning why she performed the sacrifice (Qurbani)
No one should be left alone on Eid.
I shared the spirit of Eid ul Adha by purchasing sacrificial animals for the guards outside our embassy, many of whom are living far from their families, so they too could celebrate and share the joy of Eid.
#EidMubarak to all💐
بجٹ 2026-27 سے قبل اہم مالی معاملات کے جائزے کیلئے وزیراعظم نے وزیر خزانہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی وزارتِ خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم کو بجٹ سفارشات پیش کرے گی کمیٹی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے 72 ارب روپے ونڈ فال منافع واپس لینے کی تجویز پر غور کرے گی
تباہ و برباد ہوگئی مارگلہ کی پہاڑیاں
کون ذمہ لے گاکدھر گئے سی ڈی اے کے جنگلات کے رکھوالے فائر واؤچرز
کروڑوں کی تنخواہیں لیتے ہیں مگر ترجیح کچھ اور
خدا راہ بچا کو اسلام آباد کے حسن کو
سندھ میں غیر ملکی فنڈنگ منصوبوں کا معاملہ، سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب ,سندھ کے بی آر ٹی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں،سندھ سولر انرجی پروجیکٹ سے متعلق ریکارڈ کمیٹی میں مانگا گیا ہے ،اکرم واہ کینال اور سندھ بیراج منصوبے بھی ایجنڈے میں شامل،اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی صدارت
حکومت کی جانب سے عید کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا ہے سرکاری اداروں میں جمعہ ہفتہ اور اتوار چھٹی ہے مگر نجی اداروں میں کام کرنے والوں کو عید کے تیسرے دن حاضری دینا لازمی ہوگا کیا یہ چھ دن کام کرنے والوں کے ساتھ زیادتی ہے
@PakPMO@GovtofPakistan
Cheers for the 75th anniversary of the establishment of 🇨🇳China-🇵🇰Pakistan diplomatic ties!
Dancing, laughing, joy and peace. Chinese and Pakistani soldiers at border gate have shown the world what iron brother friendship looks like.
The video was filmed by a tourist in 2020.
No JF-17 of the PAF has crashed at Kamra. Claims by Indian propaganda channels are completely false and appear to be an attempt to settle scores over their own repeated #Tejas aka Samosa crashes. Only an FT-7 trainer aircraft crashed near Mianwali and unlike India, the PAF did not hide the incident. Targeting the JF-17 only reflects the frustration and fear it has created among Indian circles. Grow up, Godi Media.
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی تعیناتیوں سے متعلق سنگین سوالات اٹھنے لگے۔
ذرائع کے مطابق دو اہلکار گزشتہ 14 سے 19 سال سے ایک ہی جگہ ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں، جبکہ ایف آئی اے کی روٹیشن پالیسی اس کی اجازت نہیں دیتی۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پروٹوکول ڈیوٹیاں ختم ہونے کے باوجود مخصوص اہلکار اب بھی یہی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
معاملے پر شفاف تحقیقات اور پالیسی پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
#FIA #IslamabadAirport #Pakistan #BreakingNews #Investigation #اسلام_آباد #ایف_آئی_اے
@FIA_Agency
سیاسی تبدیلیوں کی افواہوں نے پیپلز پارٹی کی اندرونی سیاست کو بھی ظاہرکر دیا۔ انمول پنکی اس وقت سندھ پولیس کی حراست میں ہے۔ پہلے انمول پنکی نے کہا تھا کہ اسے پولیس کی طرف سے بنی گالہ کا نام لینے کے لیے پریشر ڈالا جا رہا ہے۔اسوقت سندھ حکومت کے وزراء خاص طور پر وزیر داخلہ کی فائلیں بن رہی ہیں۔ سئنیر صحافیوں کے مطابق سندھ میں ایس ایس پی لیول کے افسران کے سرکاری گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔ کراچی کے کئ ڈی ائ جی لیول کے افسران رات گھروں میں سوتے ہی نہیں کہ کہی اٹھائے ہی نہ جائے۔ خبروں کے مطابق چالیس چالیس لاکھ دے کر ایس ایچ او لگنے والے انسپکٹر پریشان۔ کئ نے تو پیسے واپس مانگ لیےکہ ان حالات میں ایس ایچ او شپ لینا انوسٹمنٹ ضائع کرنے کے برابر ہے۔اب پولیس کی طرف سے بنی گالہ کا نام لینے کا پریشر ڈالنا اہم حلقوں کی خوشنودی اور توجہ حاصل کرنے کی ناکام ترین کوشش ہی تھی۔ اب راجا پرویز اشرف کا نام لینے کے لیے پریشر ڈالنا تو پیپلز پارٹی کے اپنے کسی ایسے لیڈر کا ہی کام ہو سکتا ہے جو یا تو کوی اپنا پرانا سکور سیٹل کر رہا یاپھر اسے مستقبل میں کچھ ایسا ہوتا نظر آ رہا۔ جس کے لیے وہ پہلے سے ہی پلاننگ کر رہا کہ راجا پرویز اشرف کو تو سائڈ لائن کرو۔
سیکرٹری آبی وسائل سید علی مرتضیٰ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ,گریڈ بائیس کے افسر سید علی مرتضی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا,سیکرٹری پیٹرولیم حامد یعقوب شیخ کو سیکرٹری آبی وسائل کا اضافی چارج دے دیا
ڈان اخبار کا اعلان جو آج شائع ہوا:
ڈان (Dawn) کی جانب سے اپنے معزز قارئین تک آزادانہ اور معتبر صحافت کی فراہمی کو جاری رکھنے کے لیے، ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ ہم اخبار کی قیمت میں فی شمارہ 10 روپے کا اضافہ کریں۔
یہ اضافہ روزنامہ اور اتوار (دونوں) کے ایڈیشنز کے لیے ہوگا۔ اس کے نتیجے میں اوسط ماہانہ بل میں قریباً 300 روپے کا اضافہ ہوگا۔
آزادانہ اور اصولی صحافت کو خود کو برقرار رکھنے کے لیے بھاری سرمایہ کاری اور مسلسل عوامی تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔
نومبر 2023 میں ڈان کی قیمت میں ہونے والے آخری اضافے کے بعد سے ہم نے مزید کسی بھی اضافے سے بچنے کی پوری کوشش کی۔ تاہم ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اخراجاتِ کار (operational costs) میں اضافے نے اس تبدیلی کو ناگزیر بنا دیا ہے۔
ہم اس اضافی بوجھ کو پوری طرح محسوس کرتے ہیں جو ہمارے وفادار قارئین پر پڑے گا، جن میں سے بہت سے قارئین 15 اگست 1947 کو کراچی میں قائدِاعظم محمد علی جناح کی جانب سے ڈان کی بنیاد رکھے جانے کے وقت سے، دہائیوں سے اس کا ساتھ دے رہے ہیں۔
ہم آزادانہ، معتبر اور اصولی صحافت فراہم کرنے کے اپنے عزم پر قائم ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے قارئین اس مشن میں ڈان کی حمایت جاری رکھیں گے۔
ہم اپنے قارئین کے پائیدار اعتماد اور بھروسے کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
انتظامیہ روزنامہ ڈان
اس سے تو لگ رہا ہے کہ اس ملک میں کاروبار چلانا بھی جرم ہو گیا ہے اور اور یہ سادہ لباس والے لوگ کون ہیں @MohsinnaqviC42 کو اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کروانی چاہیے قانون کے بھی کچھ قاعدے ہوتے ہیں
انقلاب فرانس سے پہلے بھی ایسے ہی صورتحال تھی اور بادشاہ لوئی شانز کے کارندے گھروں اور دکانوں میں گھس کر اس طرح لوگوں کی تذلیل کرتے اور ٹیکس کے نام پر سب کچھ چھین کر لے جاتے تھے