پاکستان کا اگر کوئی ارادہ انٹرنیشنل لیول پر رینکنگ میں ٹاپ پر ہے تو وہ مدارس اسلامیہ ہیں پاکستان کے
عدلیہ رینکنگ میں 140 پر ہے
ٹاپ 500 یونیورسٹیوں میں پاکستان کی ایک بھی شامل نہیں
بیوروکریسی میں 90 نمبر پر جبکہ کل 120 ہے
مولانا فضل الرحمن کا حکومت پر زبردست وار
24..10..2026
صوبہ خیبر پختون خواہ ضلع پشاور
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب ختم نبوت کانفرنس پہنچنے پر کارکنوں کا شاندار استقبال
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
گورنر راج کی سیاست کہاں جا کر رکے گی؟
قائد سندھ مولانا راشد سومرو کا اہم بیان
خیبر پختونخوا کے فیصلے نے سوال اٹھا دیے
کیا سندھ میں بھی کوئی نیا موڑ آئے گا؟
#پاسبان_جمہوریت_مولانا
اسلام آباد میں پرانی مسجد جو شہید کی گئی ہے
اسی جگہ پر جمعیت علمائے اسلام اور اسلام آباد اور راولپنڈی کے علمائے کرام جمع ہو کر لائحہ عمل طے کررہے ہیں
ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے احباب اسپر آواز اٹھائیں
💔 ”اسرائیلیوں نے ہمارا گھر گرا دیا، اللہ ہمارے لیے کافی ہے!“
یہ الفاظ ایک فلسطینی بچی کے ہیں، جس کا گھر چھین لیا گیا، مگر اللہ پر اس کا بھروسا نہیں چھینا جا سکا۔
اللہ اکبر! 🇵🇸
یہ ہے فلسطینی بچوں کا ایمان، یہ ہے ان کے دلوں کا یقین اور یہ ہے آزمائشوں میں بھی اپنے رب سے جڑے رہنے کا جذبہ۔ جن حالات میں بڑے بڑے لوگ ہمت ہار جائیں، وہاں یہ ننھی بچی اپنے رب کو اپنا سہارا قرار دے رہی ہے۔
یہ منظر ہمیں اپنے ایمان، صبر اور اللہ پر توکل کا جائزہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔
یا اللہ! فلسطین کے مظلوم بچوں کی حفاظت فرما، ان کے گھروں میں امن لوٹا دے اور ان کی زندگیوں سے خوف و غم دور فرما۔ آمین! 🤲🇵🇸
#فلسطین #غزہ #اللہ_اکبر #ایمان #توکل_علی_اللہ #Palestine #Gaza
زکوٰۃ کا نظام نافذ ہو تو معاشرہ کیسے بدلے گا؟
غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کے حقوق کی ضمانت
اسلامی معیشت میں ریاست کی ذمہ داریاں
مفکرِ اسلام حضرت مولانا مفتی محمودؒ کا یادگار انٹرویو
ایک ڈاکٹر، ایک 10 سالہ فلسطینی بچی کے سامنے آبدیدہ ہوگیا، جس کا بازو کٹ چکا ہے اور جس کا درد کم کرنے کے لیے بے ہوشی کی دوا anesthesia ناکافی تھی.
ہماری اس معصوم بچی نے اپنے بازو کو جسم سے الگ ہوتے دیکھا، اسے زمین سے اٹھایا اور ان سے کہا کہ
"اسے واپس جوڑ دیں"۔
غزہ کی ہولناکی کسی بھی بھیانک خواب سے کہیں بڑھ کر ہے۔
شاید تاریخ میں کبھی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں ملک کا 80 فیصد حصہ تباہ ہو گیا ہو، 100 فیصد آبادی بے گھر ہو گئی ہو اور ہلاک ہونے والوں میں 50 فیصد بچے ہوں۔
اسی کو تو نسل کشی کہتے ہیں، جو اسرائیل اب بھی کر رہا ہے.
2 اکتوبر1187 — القدس کی تاریخ میں لکھا جانے والا ایک دن۔
آج ہی کے دن صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ تقریباً 88 سالہ صلیبی حکمرانی کے بعد بیت المقدس میں داخل ہوئے اور القدس کو آزاد کرایا۔
تاریخ کا ایک دن۔
یاد کا ایک دن۔
ایک ایسا دن جو امت کے دل میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مسجدِ اقصیٰ کی حفاظت فرمائے اور اس کے اہلِ فلسطین کو برکت عطا فرمائے۔ اور ہمارے حکمرانوں/جرنیلو کو اس کی آزادی کی ہمت نصیب فرمائے۔آمین۔