Humanist by Nature, Social Activist by Passion, Pharmacist by Profession.
Political Worker, Progressive, Liberal, Democrat. Member KP Council @NationalParty_
A Seven day Sit-In at Jani Khel Bannu turned into the Long March towards Islamabad carrying along dead bodies of youngstars.
#PashtunLongMarch2Islamabad
ہم نے پارلیمنٹ کا راستہ اختیار کیا ہے اور آج عوام اور دنیا دیکھ رہی ہے کہ پارلیمانی سیاست، جمہوریت اور عوام کی سیاست کو کون سی قوت سبوتاژ کر رہی ہے،اب یہ مخفی نہیں رہا۔
ایک طاقتور قوت اپنی ذات میں طاقت کے ارتکاز کے ساتھ تمام عوامی اور سول اداروں کے اختیارات اپنے اندر مرتکز کرنے کی کوشش کر رہی ہے،یہ روش ٹھیک نہیں ہے۔
جو طاقت ور قوتیں زیادہ اختیارات اپنے کندھوں پر لاد رہی ہیں ان پر وہ وقت بھی قریب ہے جب یہ خود اس دباؤ کے نیچے دب جائیں گے اور اس بوجھ کو برداشت نہیں کر سکیں گے۔
ملکی سیاست میں ہم توازن کے قائل ہیں،ہم کسی کی نفی نہیں کر رہے،فوج کا ادارہ بھی ناگزیر ہے، بیوروکریسی بھی ناگزیر ہے اور پارلیمانی و جمہوری سیاست بھی ناگزیر ہے،لیکن تمام اداروں کے درمیان توازن ہونا چاہیے،تب جا کر ملک چلے گا اور استحکام آئے گا۔
شہباز شریف صاحب کے ساتھ صبح سات بجے ملاقات ہوئی،میں نے تفصیلی بات کی،انہوں نے میرے استدلال کو تسلیم کیا پھر نو بجے دو گھنٹے کے اندر اندر وہ پھر گئے،ایسے مجبور حکمران ہیں، وہ جس گھوڑے پر سوار ہیں اس کی لگام ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جو لوگ آپ کو دھاندلیوں کے ذریعے اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی ان کی مرہون منت ہے اور آپ حق نمک ادا کر رہے ہیں اور کچھ نہیں ہے۔
آج ہمیں ان تمام حالات کی طرف دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم اس ملک اور وطن عزیز کو ان کے حوالے کر دیں؟ جیسے چاہیں ہماری قسمت کے ساتھ کھیلتے رہیں گے، جس طرح چاہیں ہمارے نظام کو تل چٹ کرتے رہیں گے، ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا اور میں یہ واضح طور پر کہہ دینا چاہتا ہوں کہ:
ابھی آنکھوں کے شمعیں چل رہی ہیں، پیار زندہ ہے
ابھی مایوس مت ہونا، ابھی بیمار زندہ ہے
ہزاروں زخم کھا کر بھی میں ظالم کے مقابل ہوں
خدا کا شکر ہے، اب تک دل خوددار زندہ ہے
کوئی بیعت طلب جا کر خبر دے کہ میں زندہ ہوں
جب تک جرات انکار زندہ ہے
اللہ بخشے ہمارے جسٹس وقار سیٹھ مرحوم کو، غیر آئینی ایمرجنسی لگانے پر پرویز مشرف کو پارلیمنٹ کے ڈی چوک میں لٹکانے کی سزا دی تھی۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف#پخیر_پختونخوا#یوم_نجات
خیبر پختونخواہ میں منتخب صوبائی حکومت پہلی بار 22 اگست 1947 کو گورنر جنر محمد علی جناح کے حکم پرفارغ ہوئی۔ پھر 16 اکتوبر 1975، 25 فروری 1994 اور آج وفاق کے حکم پر منتخب حکومتیں فارغ کی گئیں۔ پاکستان کی مختصر تاریخ میں بار بار وہ ہوا ہے جو دوسرے ملکوں کی طویل تاریخ میں نہیں ہوتا
جیسے پختونخوا پر ایک نا��ہل حکومت اور دہشت گردی کو دوبارہ مسلط کرنا کافی نہیں تھا اب اس جنگ زدہ اور تباہ حال صوبے پر ایک مکمل غیرآئینی آمریت بھی آزمائی جارہی ہے کیا اب بھی پختونوں کواپنے آپ کو ایک کالونی کی رعیت سمجھنے کے لیے کسی اور ثبوت کی ضرورت ہے ؟
#PakhtunkhwaIsAColony
جنگیں شروع ہو گئیں ہیں
اس سے پہلے کہ
دنیا ختم ہو
چلو ہم دونوں
ایک دوسرے کی بانہوں میں
زندگی کی آخری سانسیں لیں
اور اس بات کا اقرار کریں کہ
ہم نے جنگ نہیں
محبت کو چُنا
#Iran
جب سچ بولنے والوں کو ہتھکڑیاں لگیں اور ظالم آزاد گھومیں،
تو سمجھ لیں مسئلہ افراد کا نہیں، نظام کا ہے۔
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے
#imaanmazari
دو دہائیوں سے پختون کے کندھوں پر بوجھ صرف جنازوں کا ہے! امن یہاں ایک جنازے سے دوسرے جنازے کے وقفے تک محدود ہے.پاکستان نے پختونوں کو زندگی نہیں، صرف جنازے دیے ہیں.
#StopStateTerrorism#StopPashtunGenocide
On 10th June 2025, HWPL proudly signed an MOU with AfricaBrief, an award-winning media platform based in Lilongwe, Malawi - during a special visit to Cape Town. Together, powerful narratives of peace, community empowerment, and inclusive change across South Africa are being built
سوات میں آج سیلاب نے ایک ہی خاندان کے کئی چراغ گل کر دیے۔ NDMA کی پیشگی وارننگ کے باوجود صوبائی حکومت تماشا��ی بنی رہی۔ ریسکیو تاخیر کا شکار، انتظامی نااہلی عروج پر۔
کیا ریسکیو 1122 صرف اسلام آباد کے لیے ہے؟
ذمہ داری نااہل وزیراعلیٰ اور اُسے مسلط کرنے والوں پر عائد ہوتی ہے.
Today marks 16 years since Dr. Deen Mohammad Baloch’s enforced disappearance from a government-run hospital in Khuzdar. His daughters @SammiBaluch & @Mehlab_Deen await answers since 2009.
16 years of agony & uncertainty but refusing to give up in the search for truth.
We stand with you Sammi & Mehlab to demand Dr. Deen Muhammad’s release from the State’s torture cells.
#ReleaseDrDeenMohammad
@zalnyaryusafzai@ShereenyarY Had meet him a week before at HMC Peshawar, He was bravest person.
May his soul rest in peace.
Condolences with you and yours family.
We used to talk about everything — Politics, Pashtoon culture, society, law, fashion, acting.Baba. I was always closer to you than anyone else. You called me ‘Baghi’, and we laughed. You called me ‘zama bebe bachay’, and I melted.
What the hell?
PB-23 Awaran:
Meharullah hassani who only acquired 1071 votes is re-notified as winning candidate with 16000+ bogus votes.
This is the seat NP’s Khairjan Baloch.
Nothing screams 'transparency' like Malik Shah miraculously defeating Dr. Malik Baloch in Kech/Gwadar
and Jamal Raisani conveniently triumphing over Akhter Mengal in Quetta.
Bravo 👞👞
کسی کو پارلیمنٹ میں ہماری شکل پسند نہیں تو ٹھیک ہے۔
ہم پھر بھی نہ تشدد کریں گے نہ بندوق اٹھائیں گے لیکن جمہور کی آزادی کیلئے ہر گلی ہر کوچے میں احتجاج کریں گے۔