جب دوسروں کے دکھ سنتے ہیں تو اپنا دکھ ۔سکھ۔ لگتا ہے۔ میں روزانہ الیکٹرک بس پر افس اتا جاتا ہوں۔۔روزانہ عام لوگوں سے مل کر بہت معلومات ملتی ہیں ۔اج بس میں ایک نوجوان سوار ہوا۔ اس کے پاس50 روپے کرایہ نہیں تھا۔۔بس میں سیٹ بھی نہیں تھی اور کچھ دیر بعد نیچے گرا اور وہیں فرش پر بیٹھ گیا ایک سواری نے سیٹ دے دی اور پوچھا کیا ہوا۔۔انسو نکلنے سے پہلے اس نے کہا چکرارہے ہیں۔۔دوسری سواری نے شاپر سے ایک کیلا نکال کر دیا جو اس نے فورا کھا لیا۔ایک بزرگ نے پوچھا کیا ہوا بیمار ہو۔۔اس نے سر ہلایا نہیں۔۔۔پھر کیا ہوا۔۔۔بزرگ۔۔۔راجن پور سے مزدوری کے لے ایا ہوں۔۔مزدوری نہیں ملتی۔۔۔دو دن سے بھوکا ہوں۔۔۔اج پمز میں ایک مستری لینے ارہا ہے۔۔۔دو تین لوگوں نے کھانے کے پیسے دینے کی کوشش کی۔۔اس نے صاف انکار کردیا۔۔مانگنے والا نہیں اج مزدوری مل جاءے گی۔۔۔پھر رات کو اپنے پیسوں سے کھاوں گا ۔۔۔۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جو رزق دینے والا ہے۔۔🙏🤲
جبل ملائکہ کی زیارت کیجیے ۔۔ یہاں پہلے کالا پہاڑ اور کالے پتھر تھے۔ لیکن جنگ بدر کے وقت جب یہاں فرشتے اترے تھے تو کالے پہاڑ اور پتھر ریت بن گے تھے۔ اب یہاں ریت کا پہاڑ ھے۔۔۔
ایک ہمارے حکمرانوں کا شاہی انداز۔
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس پاکستان پہنچنے کے بعدایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے وہ اپنا ٹرالی بیگ خود لے کر چل رہے ہیں-
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےسابق مسلمان باڈی بلڈر احمد حرائشی جو اب آسٹریلیا میں مسلمانوں کی میت کو غسل دیتا ہیں اور اسلامی تدفین کے منتظم کے طور پر ایک تنظیم چلا کر خدمات انجام دیتے ہیں اپنے حالیہ انٹرویو میں اس سے سوال ہوا کوئی ایسا واقعہ سنائیں جو آپ اتنے سارے مسلمانوں کو غسل دیتے ہے جو آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے احمد حرائشی نے کہا کہ آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں قبر کی جگہ 25 سے 99 سال تک کے لیے لیز پر دی ��اتی ہے۔ مقررہ وقت پر لواحقین سے رابطہ کیا جاتا ہے اگر وہ چاہئے تو مزید رقم دیکر مزید سالوں کیلئے لیز نیا کراسکتے ہےایک قبر تھا 25سال کے بعد جب ان کے لواحقین سے رابط کیا گیا تو ان سے رابطہ نہیں ہوسکا پتہ چلا کہ وہ عراق کے رہنے والے تھے اور آسٹریلیا میں کام کاج کیلئے آئے تھے اس آدمی کے انتقال کے بعد وہ آسٹریلیا چھوڑ کر چلے گئے جب اس کی قبر کو ہٹایا جارہاتھا تو وہ شخص قبر کے اندر ایسا پڑا ہوا تھا جیسے یہ ایک منٹ پہلے رکھا گیا ہو مجھ سے رابطہ کیا گیا جب میں پہنچا تو میں نے سبحان اللہ کہدیا کیونکہ اس کے آس پاس بھی بہت سے قبریں مسمار کردگئی تھی تمام کے اندر سے سوائے مٹھی کے ک��ھ بھی نہیں تھا میں نے اپنی تنظیم کی طرف ہمیشہ کیلئے قیمت دیکر اس کیلئے وہ جگہ خرید لی قبر بند کردیا گیا لیکن میرے ذہن میں سوال تھا کہ آخر یہ شخص کون ہوگا میں نے تحقیقات شروع کردی کہ یہ شخص کیا کرتا تھا تو میں نے جب پوری معلومات حاصل کرلی کہ وہ شخص محمد طلال کے نام سے تھا اور حافظ قرآن تھا آسٹریلیا میں ایک فیکٹری میں کام کرتا اور ایک مسجد میں فی سبیل اللہ پانچ سال تک امامت کرائی اس نے اور اسکے ہاتھوں پر بہت سارے لوگ اسلام میں داخل ہوئے تھے یہ وہ واقعہ ہے جو میں نے اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
" تین چار بجے کا نکلا ہوں، یہ دیکھیں صرف تین چار سو روپے ہیں۔ خدا کی قسم، کوئی پٹرول ریلیف نہیں ملا۔ 2002 ماڈل موٹر سائیکل ہے، کہہ رہے ہیں 2011 ماڈل لاؤ۔ کہاں سے لے آؤں؟ کھانا کھانے، چولہا چلانے کے پیسے نہیں ہیں، نئی موٹر سائیکل کہاں سے لاؤں؟ چالان کی ذلالت ہر جگہ الگ ہے۔"موٹر سائیکل رائیڈر نوجوان کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ CCD کا SHO ہے، جس نے وردی کے نشے میں کئی بے گناہ عام شہریوں کو قتل کیا اور 1 وکیل صاحب کے بھائی کو بھی ناحق قتل کیا ، اور آج ہائیکورٹ سے اس کی اور اس کے ساتھیوں کی ضمانت خارج ہو گئی۔
اختیار اور وردی ہمیشہ قائم نہیں رہتے؛ انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہئیں۔
اکثر باپ اپنے بچوں سے ماں کے مقابلے میں زیادہ پیار کرتا ہے لیکن وہ جتاتا نہیں۔
وہ بس اپنے بیٹے کامیاب ہوتا دیکھ کر اندر اندر خوش ہوتا رہتا ہے لیکن منہ سے کچھ نہیں کہتا۔
اگر باپ سخت مزاج تو پھر اکثر باپ اور بیٹوں کے بیچ فاصلہ بڑھ جاتا ہے۔
بیٹے باپ کے سامنے آنے اور اس سے بات کرنے میں ایک ڈر محسوس کرتے ہیں
اس لیئے بچوں کو ہمیشہ دوست بناکر رکھنا چاہی ہے تاکے بچے بلا ججک ہر بات باپ سے شیئر کرسکیں۔
میرے والد صاحب بھی سخت مزاج تھے۔
لیکن زندگی کے آخری چند سال وہ بہت بدل گئے تھے
ہنس مکھ اور گپ شپ لگانے والے بن گئے تھے۔
میں جب بھی گھر ہوتا تھا تو انکے روم میں ہی بیٹھا کرتا تھا وہ اکثر مجھے اپنے پرانے قصے اور باتیں سناتے تھے
اکثر اوقات ایک ہی قص�� کئی بار سنادیتے تھے اور میں ہر بار ایسے سنتا تھا جیسے پہلی دفعہ سنارہے ہوں۔
اللہ تعالی انکی مغفرت فرماۓ اور جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ🤲
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
اگر دکاندار آپ کو لیپ ٹاپ چیک کرنے کے لیے صرف چند گھنٹے یا 24 گھنٹے کا وقت دے تو اتنے کم وقت میں اسے کیسے اچھی طرح چیک کیا جائے؟
اس ویڈیو میں لیپ ٹاپ چیک کرنے کا ایک آسان اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے، جس کی مدد سے خریدنے سے پہلے اس کے اہم حصے اور ممکنہ مسائل چیک کیے جا سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ ہے تو یہ ویڈیو پہلے ضرور دیکھیں، تاک�� بعد میں کسی بڑے مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
کسی نے کہا تھا کہ اگر انڈین بالی ووڈ اداکار قادر خان کی ویڈیو سامنے ا جاۓ تو اسے Skip مت کجیے گا ۔۔۔
اج یہ ویڈیو دیکھ کر وہ بات سچ معلوم ہوتی ہے ویڈیو لازمی دیکھیے ۔۔
قادر خان کہتے ہیں اس فقیر کی اک بات یاد رکھنا زندگی کا انداز بدل جاے گا ۔
اب وہ بات انکی زبانی سنیں ۔۔۔