Karachi the economic heartbeat of Pakistan now home to the 30-acre Khi Technopolis with Pk’s largest Tier-3 Quantum Data Center in Korangi. With GAEL’s captive power & a triple-helix model (academia+govt+industry) it will attract $400M+ FDI & transform Sindh into PK’s digital hub
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll@BBhuttoZardari
پارٹی، جمہوریت، اور ملک کے لیے مخدوم امین فہیم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر پارٹی رہنما مخدوم امین فہیم مرحوم کی برسی پر پیغام
@BBhuttoZardari
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہمار�� اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام
#InternationalChildrensDay
آئیے ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں ہر بچہ محترم ہو، اس کا تحفظ یقینی ہو، اور اسے ترقی کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام
عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے ۔
@BBhuttoZardari#SPHF#ApniZameenApnaMakaan
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں ک�� دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
@BBhuttoZardari
#NICVD #ChestPainUnits #HealthForAll
Sindh Government has launched a comprehensive strategy for combating livestock foot-and-mouth diseases (FMD) and promoting sectoral development of the leather industry, dairy production, and meat production.
#ProgressiveSindh#VisionSindh
پی ٹی آئی پاکستان کا وہ ٹولہ ہے جس کا مق��د ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان معصوم ہیں لیکن قیادت جو پہلے ہی ملک کو یرغمال بنانے کی کوشش کر رہی ہے وہ پھر اسلام آباد پر یلغار کرنے آ رہے ہیں۔
@sharjeelinam
#PPPDigital_Korangi
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تیر چل گیا، کراچی کے عوام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اور شہر کے لیے ان کے وژن پر بھرپور اعتماد کو واضح کرتی ہے۔ انشاءاللہ، ہم اس اعتماد کا احترام کرتے ہیں اور کراچی کی مزید خدمت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
@BBhuttoZardari#TeerChalGaya