میں دعوی کے ساتھ کہتا ہوں کہ جو شخص چالیس دن صبح اور شام صرف پانچ منٹ یہ عمل کرے گا اس کی زندگی میں انقلاب آجائے گا۔
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ
مومن خان مومن
¹⁸⁰¹…¹⁸⁵²
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت فزا نہیں ہوتا
بے وفا کہنے کی شکایت ہے
تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا
ذکر اغیار سے ہوا معلوم
حرف ناصح برا نہیں ہوتا
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیک
جنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
اس نے کیا جانے کیا کیا لے کر
دل کسی کام کا نہیں ہوتا
امتحاں کیجیے مرا جب تک
شوق زور آزما نہیں ہوتا
ایک دشمن کہ چرخ ہے نہ رہے
تجھ سے یہ اے دعا نہیں ہوتا
آہ طول امل ہے روز فزوں
گرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
حال دل یار کو لکھوں کیوں کر
ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
رحم کر خصم جان غیر نہ ہو
سب کا دل ایک سا نہیں ہوتا
دامن اس کا جو ہے دراز تو ہو
دست عاشق رسا نہیں ہوتا
چارۂ دل سوائے صبر نہیں
سو تمہارے سوا نہیں ہوتا
کیوں سنے عرض مضطر مومنؔ
صنم آخر خدا نہیں ہوتا
◆ دس سورتیں، دس سے بچاتی ہیں:
1. سورۃ الفاتحہ اللہ تعالیٰ کے غضب سے بچاتی ہے۔
2. سورۃ یٰسین قیامت کے دن پیاس سے بچاتی ہے۔
3. سورۃ الدخان قیامت کی ہولناکیوں سے بچاتی ہے۔
4. سورۃ الواقعہ فقر و فاقہ سے بچاتی ہے۔
5. سورۃ الملک عذابِ قبر سے بچاتی ہے۔
6. سورۃ الکوثر دشمنوں سے👇
اے اللہ! بے شک میں فکر و غم، عاجزی و سستی، بزدلی و بخل، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا/چاہتی ہوں۔🙏
🌱🪻💫یا حی یا قیوم برحمتك استغیث۔🌸🌱✨
”یاد“
فیض احمد فیض
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے
کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ
اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ
گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
فیض احمد فیض
PhD Research Proposal Flowchart
A PhD research proposal should have 6 sections.
1. Introduction
2. Literature review
3. Methodology
4. Preliminary data
5. Statement of limitations
6. Conclusion
Do you want to learn about systematic literature reviews?
Register for my FREE webinar.
Topic: How to conduct a systematic literature review
Date: Thursday, 7 May 2026
Registration Link: https://t.co/nQMU9qFjff
📢 ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان (DCFA) کی جانب سے اہم آگاہی
قربانی کیلئے جانور خریدتے وقت عمر کی درست پہچان انتہائی ضروری ہے، اور اس کا سب سے آسان اور مستند طریقہ دانت دیکھنا (کھیرہ پہچاننا) ہے۔
🔎 کھیرہ (دانتوں) سے عمر پہچاننے کا طریقہ:
🐐🐄 کھیرہ (دودھ کے دانت):
تمام سامنے کے دانت چھوٹے اور برابر ہوں
➡️ عمر: ایک سال سے کم
🐐🐄 دو دانت (پکے دانت شروع):
سامنے کے دو بڑے دانت نکل آئیں
➡️ بکرے/دنبے: تقریباً 1 سال+
➡️ گائے/بیل: تقریباً 2 سال+
🐐🐄 چار دانت:
چار بڑے مستقل دانت واضح ہوں
➡️ عمر: 2 سے 3 سال
🐐🐄 چھ دانت:
چھ بڑے دانت آ چکے ہوں
➡️ عمر: 3 سے 4 سال
🐐🐄 آٹھ دانت (مکمل):
تمام آٹھ بڑے دانت مکمل ہو جائیں
➡️ عمر: 4 سال یا اس سے زائد
📌 اہم ہدایت:
صرف ظاہری جسامت پر نہ جائیں، ہمیشہ دانت چیک کریں تاکہ جانور کی اصل عمر کا درست اندازہ ہو سکے۔
🤝 ذمہ دار خریدار بنیں — درست عمر کا جانور منتخب کریں
📍 ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان (DCFA)
"Save Farmer Save Pakistan"
🚨🚨اِس سال سی ایس ایس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان کی مارکس شیٹ!!
میں نے دو دِن پہلے کہا تھا کہ سی ایس ایس میں ذہانت نہیں بلکہ سبجیکٹ سلیکشن اور قسمت کا عمل دخل ہوتا ہے۔
ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے اِس نوجوان کی مارکس شیٹ پر ایک نظر ڈالیئے۔ نوجوان نے انگریزی، کرنٹ اور پاکستان افیئرز اور اسلامیات ( لازمی مضامین ) میں ‘just pass marks’ حاصل کیئے لیکن اِس کی پہلی پوزیشن کا تعین اِس کے اختیاری مضامین (optional subjects) کی وجہ سے ہوئی اور یہ قسمت کا عمل دخل ہوتا ہے کہ کس سال کن مضامین میں مارکنگ سخت ہوگی اور کن میں نرمی برتی جائیگی۔ اِس نوجوان کی قسمت تھی کہ اس کے سبجیکٹس میں مارکنگ میں اِس سال نرمی اختیار کی گئی اور پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
اِس کے انٹرویو میں 225 نمبر ہیں لیکن دعوہ کرتا ہوں ایسے بہت سے امیدوار ہونگے جن کے لازمی مضامین میں اور انٹرویو میں اِس نوجوان سے زیادہ نمبر ہونگے مگر یا اُن کی پوزیشن نیچے گرگئی ہوگی یا میرٹ پر نیچے آنے کے سبب انہیں سیٹ ہی نہیں ملی ہوگی۔
یہ مسابقتی امتحان کے تقاضوں کے منافی ہے!!