Hi @TeamYouTube, my channel was removed due to a misunderstanding regarding AI educational content. My other linked channels are also gone. Please see the attached image for full details and help me with a manual review.URL: https://t.co/ev20Hy2WB9 #HelpYouTube
Hi @TeamYouTube, my channel was removed due to a misunderstanding regarding AI educational content. My other linked channels are also gone. Please see the attached image for full details and help me with a manual review.URL: https://t.co/ev20Hy2WB9 #HelpYouTube
میں دونوں ہاتھوں سے آپکو سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔۔۔۔
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد حقیقتاً میرے پاس الفاظ نہیں بچے۔
اگر آپ جیسے لوگ آج خان کی صف میں کھڑے ہیں تو یہ تمام تر فرعون تمام طاقت دھشت پھیلانے کے بعد بھی ہار گئے۔
میری گزارش ہے میرے تمام فالوورز یہ ویڈیو ضرور سنیں۔ ایک سول سرونٹ کی زبان خان کی سچائی کی گواہی دے رہی ہے
@RashdiSuleman
Smartness (part 2) by Safdar Sahar https://t.co/293UunbBvX via @YouTube
ذندگی کو کامل سطح پر جینے کا اگر کوئی فارمولا کوئی کلیہ ہوسکتا ہے تو وہ بس ایک ہے کہ اس سے ماورا ہوجائو۔ تم نے کبھی غور کیا کہ تم جو بھی کچھ کرتے ہو اس سے ماورا جانے کے لیے کرتے ہو اس سے اوپر اٹھنے کے لیے
Smartness by Safdar Sahar https://t.co/0kYLsfUuR9 via @YouTube
جب کلیے بنا کرزندگی جی جاتی ہے تو اس کے ساتھ بنیادی مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کلیے ہوتے ہیں فکس۔ کلیے ہوتے ہیں غیر متحرک۔ مگر زندگی کی نیچر ہے ڈائنامک متحرک۔
Success & Failure by Safdar Sahar https://t.co/rmAITusYV6 via @YouTube
سب کامیابی چاہتے ہیں، سب ناکامی سے بچنا چاہتے ہیں۔ سب کے پاس کامیابی اور ناکامی کی اپنی اپنی ڈیفی نیشنز ہیں۔ تمھاری ناکامی اور کامیابی کیا ہے اس کو جاننے سے پہلے اسے تو جانو جس کی یہ کامیابی اور ناکامی ہے۔
The Language of Silence by Safdar Sahar https://t.co/XGoobqPDSz via @YouTube
سب سے مشکل زبان ہی نہیں کائنات کی واحد زبان خاموشی ہے۔ خاموشی کی یہ زبان نہ سیکھنی پڑے اس کے لیے ہی تو تم جھوٹی زبانیں تراشتے ہو۔ خود ہی ایک فریب اپنے اردگرد کھڑا کردیتے ہو۔
Link between Words & Silence https://t.co/RMXVu0XIxN via @YouTube
مائنڈ کہتا ہے آوازوں کا الٹ ہے خاموشی۔ میں یہ کہتا ہوں کہ ان مظاہر کوتم عقلی سطح پر انٹلکچوئلی بھی پرکھو تو یہ ایک دوسرے کے الٹ کھڑے نظر نہیں آئیں گے۔ یہ ایک دوسرے کے تکمیلی عنصر ہیں۔
Masnavi by Rumi in Urdu by Safdar Sahar part 33 https://t.co/owCft6QiT0 via @YouTube
تم روز سورج کو ابھرتا دیکھتے ہو پھولوں کو دیکھتے ہو سبزہ دیکھتے ہو .یہ کہاں ہیں تمھاری زندگی کی بوری میں۔ رومی کہتے ہیں کہ تمھاری بوری میں اگر کوئی چوہا نہیں تو کہاں ہے تمھارے اعمال کی گندم۔
Read The Book of Life https://t.co/Ro5i9yJpno via @YouTube
کیا حیرت کی بات نہیں کہ زندگی کی کتاب تمھیں دستیاب تھی، وہ کتاب جس میں خدا سے خود تک کی ہرحکایت لکھی ہوئی تھی، مگر تم نے اپنی پوری عمر بتادی اس کتاب کا صرف سرورق دیکھتے ہوئے۔ اس کو کھول کر ہی نہ دیکھا۔
Lake of Life & Road Trip https://t.co/9ClBXKt8YE via @YouTube
میں اکثر ایک مثال دیتا ہوں جھیل اور لہروں کی۔ اب یہ مثال اتنی بار میں دے چکا ہوں کہ لوگ بھی اب اس سے بور ہونے لگے ہیں لیکن میں کیوں تواتر سے یہ مثال دیتا ہوں۔ اس کی وجہ آج کی اس ویڈیو میں ہم ڈھونڈیں گے۔
Road Trip and Camp || Trust Life https://t.co/yogyplBTV0 via @YouTube
ہم عنقریب ایک میڈی ٹیشن کیمپ کم روڈ ٹرپ کے لیے جارہے ہیں جو لوگ ہمارے ساتھ چلنے میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ اس وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں۔
Creative Loneliness https://t.co/HocYWknAXH via @YouTube
تخلیقی تنہائی آپ کی محفل کو خوبصورت کردیتی ہے۔ اور فرار کی تنہائی تمہاری جیل کو اور تنگ کردیتی ہے۔ کسی بھی رنگ نسل فرقے مذہب کے صوفی کو دیکھو وہ ہمیشہ تنہائی پسند ملے گا۔
The Two Kinds of Life || Aur Kaha Murshad ne || Safdar Sahar https://t.co/yKEcuLMSe7 via @YouTube
یا تو لڑا جا سکتا ہے یا جیا جاسکتا ہے۔ اور کوئی طریقہ ممکن ہی نہیں۔ یہ دوطریقے ہیں جو دوقسم کی زندگیوں کوتخلیق کرتے ہیں۔ ایک زندگی انا جیتی ہے ایک زندگی تم جیتے ہو، حقیقی تم۔
Understanding || Aur Kaha Murshad ne || Safdar Sahar https://t.co/hSeO533hT7 via @YouTube
ان ویڈیوز کے ذریعے سے جو بھی آپ سنتے ہواس کے بارے میں ایک بات اپنے ذہن کو سمجھا لو کہ ان باتوں کو تم اپنے ایکشن میں نہیں ڈھال سکتے۔
Masnavi by Rumi in Urdu part 32 by Safdar Sahar https://t.co/fBTciYdl4l via @YouTube
رومی جسے چوہا کہہ رہے ہیں وہ ہے انا اور جسے گندم کی بوری کہہ رہے ہیں وہ ہے تمھاری زندگی کے سارے تجربات۔