Heartfelt Birthday Wishes to the Honourable Chief Minister of Punjab, @MaryamNSharif
You are an inspiration for millions , the first female Chief Minister of Punjab, a true voice of the people, and a symbol of strength, vision, and compassion. Under your remarkable leadership, Punjab is witnessing progress, hope, and empowerment like never before.
May Allah bless you with continued success, health, and happiness as you lead Punjab towards a brighter, more prosperous future.
Warm regards,
Raja Khaliq Uz Zaman Ansari
Spokesperson, Government of Pakistan (Sindh)
It was a great pleasure and honor to meet my brother, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, in Riyadh today.
We reaffirmed the enduring strength of the Pakistan–Saudi Arabia brotherly bonds and discussed ways to further expand this historic and time-tested partnership in trade, investment, and economic cooperation.
I remain deeply grateful for His Royal Highness’s personal commitment and resolute support in advancing our shared vision for deeper collaboration and prosperity for our two nations and peoples.
محترمہ مریم نواز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب، کو سالگرہ کی دلی مبارکباد 🎉
پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ کو خراجِ تحسین، جو عوام کی آواز، خواتین کی طاقت، اور پنجاب کا فخر ہیں۔ آپ کی بصیرت، محنت اور قیادت نے صوبہ پنجاب کو ترقی، استحکام اور خوشحالی کی نئی راہوں پر گامزن کر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے، اور آپ کا یہ سفرِ خدمت اسی عزم و جذبے کے ساتھ جاری رہے۔
دلی نیک تمناؤں کے ساتھ،
راجا خلیق الزمان انصاری
ترجمان، حکومتِ پاکستان (سندھ)
#HBDMaryamNawazSharif #فخر_پنجاب #خاتون_قیادت
@MaryamNSharif
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر جناب بشیر احمد میمن صاحب سے ملاقات 🤝
انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر نہایت شفیق اور مخلص شخصیت جناب صفی اللہ جوکھیو صاحب بھی موجود تھے۔
یہ ملاقات نہ صرف خوشگوار رہی بلکہ پارٹی کے تنظیمی امور اور صوبہ سندھ میں مسلم لیگ (ن) کے کردار پر بھی مفید گفتگو ہوئی۔
#PMLN #ShehbazSharif #BashirMemon #RajaAnsari #PMLNSindh
سرکلر ڈیٹ سے پیدا ہونے والے بڑے مسائل پر قابو پانا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ بڑے مسائل کو براہِ راست اور مؤثر انداز میں حل کیا گیا۔
~ شعبہ توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے لئے طے شدہ منصوبے کی افتتاحی تقریب، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خطاب
#PMShehbazAtUNGA
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق اور مغرب کی طرف کر لو، بلکہ نیکی تو یہ ہے کہ کوئی شخص اللہ پر، آخرت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب پر اور نبیوں پر ایمان لائے، اور اللہ کی محبت میں اپنا مال رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں، مسافروں، مانگنے والوں اور غلاموں کی آزادی پر خرچ کرے، نماز قائم کرے اور زکوٰۃ ادا کرے۔ اور وہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے والے ہوں جب وعدہ کریں، اور صبر کرنے والے ہوں تنگدستی میں، بیماری میں اور جنگ کے وقت۔ یہی لوگ سچے ہیں اور یہی متقی ہیں۔
*وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں اپنے خطاب کا آغاز قرآنِ پاک کی تلاوت سے کیا*
#PMShahbazSharifAtUNGA
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ خطے میں امن، پاک-امریکہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور انسدادِ دہشتگردی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ 🇵🇰🤝🇺🇸