"بدلے گا لاہور تو بدلے گا پاکستان"
ٹویٹر پر سوشل میڈیا ٹیم جماعت اسلامی لاہور کی سپیس کا سلسلہ جاری ہے
سیاسی تحریکوں کے مرکز شہر لاہور کی انتخابی سیاست کیا رخ اختیار کررہی ہے
جاننے کے لئے ہماری ٹویٹر سپیس میں شرکت کریں
16 اپریل بروز اتوار 10 بجے رات
https://t.co/63Y7rFTV7a…
"Bano Qabil" is
Jamaat-e-Islami's Mega Project in PP-162 Lahore for
employment & self-employment of thousands of youth through Free IT Courses.
REGISTER NOW 👇
https://t.co/vNNUOhehJY
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ#آرٹیکل6_لگاو_ملک_بچاو#Gwadar
میں تین مہینے سے قید ھوں ۔اگر میں تیس سال بھی قید رھوں ت�� بھی بلوچ کے حق میں ظالموں کو نہیں چھوڑینگے۔
قربان باتاں تئی منی قائد مولانا
@HussainWadela @HamidMirPAK @HDT_Balochistan
کراچی پر مردم شماری کے نام پر پھر شب خون مارا جا رہاہے۔ بس فرق یہ ہے اس مرتبہ مینویل نہیں ڈیجیٹل فراڈ ہو رہاہے۔ اسی لیےاسٹیک ہولڈرز کو ڈیٹا تک رسائی نہیں دی جارہی۔ کم ازکم چالیس فیصد خانہ شماری نہیں ہوئی۔
#KhiDemandsFairCensus