رحم الله الشيخ أحمد بن راشد آل مكتوم..
رحمك الله يا أخي … حللت عند رب كريم عظيم .. تغيب عن أعيننا ولا تغيب عن دعائنا وقلوبنا يا أحمد.
أسكنك الله فسيح جنانه .. وألهمنا وأحبابك الصبر والسلوان.. وإنا لله وإنا إليه راجعون .
@Saminakhan4000 ہم بنے ہوئے ہیں دولے شاہ کے چوہے جن کی سوچ کو ہمارے معاشرے نے بڑھنے ہیں نہیں دیا کبھی معاشرے کا ڈھکن سے کبھی مذہب کے ڈھکن سے سوچ کو اتنا دبا دیا کے اب ہم اسطرح کی مثالیں دے کر اپنے اوپر سے اتار دیتے ہیں
@soulat_pasha کس حد تک متفق ، لیکن چونکہ انسانی رجحانات اور نفسیات کی بات ہو رہی ہے تو اس میں اتنی تہیں اور طبقے ہیں کے اک کی بات کرو تو دوسری تہ کی مثال دے کر رد کر دیا جائے گا اور دوسرے کی بات کرو کسی اور طبقے یا تہہ کی مثال سے رد کر دیا جائے گا لیکن یہ حقیقت ہے۔
@Husnainrafique_ وہاں کے ادارے اپنے ملک اور قانون کے ساتھ ہیں یہاں کے ادارے قانون اور آئین سے بالا تر ہو کر ذاتی مفادات کو دیکھتے ہیں جو ان کو قاتل اور ظالم بنا دیتا ہے، لوگوں کے سروں میں گولیاں ماری گئ چادر اور چار دیواری پامال کی گئ
@PTIofficial@EU_Commission کچھ نہیں ہوتا یورپین یونین ہو فیٹف ہو اقوام متحدہ یہ ٹول ہیں کمزور ملکوں کی کلائ موڑ کر اپنی پالیساں مسلط کرنے کے لئے۔ ان کی یہ اپنے مفادات کے لئے استعمال کرتے ہیں کوئ آخلاقیات نہں جب چاہے جس ملک کو چاہے پوچھتے بھی نہیں۔
@AsifMak747@SdqJaan لیکن اک فائدہ ہو سکتا ہے عوام کو یہ جو چھوٹی چھوٹی باتوں پے انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ بند کر دیتے ہیں یہ جو الیکشن میں یا ایسی صورتحال مِیں کرتے ہیں یہ نہیں کر سکیں گے
بلوچستان کی آواز بنیں۔ ہم آپکے پاکستانی بھائی ہیں۔ ہمارے لوگوں پر صوبے کے ہر کونے میں مختلف شکلوں میں ڈیتھ سکواڈ حملہ آور ہیں۔ ہمارے لوگ اللہ کے آسرے ہیں۔
@AmirHQureshi انجن یا بیٹری گاڑی جو آگے دھکیلتی یے اور کمپنیاں گاڑیوں کو ایرو ڈائنامک بناتی ہیں تاکہ ڈریگ کم ہو سکے اگر اس طرح کوئ چھوٹی موٹی چھپی ٹربائن فٹ کر بھی لیں تو کتنا فایدہ ہو گا 1سے 3 فیصد لیکن کوئ بریک تھرو نہیں ہے۔
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!