جنگلات کی بے دریغ کٹایئ کی وجہ سے ہمیں ماضی قریب میں طغیانی اور فصلوں کی تباہی کی صورت میں بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ اور اگر یہ سلسلہ اس طرح جاری رہا تو نقصانات کو کنٹرول کرنا مشکل نہیں نا ممکن ہوجاۓ گا۔
لہذا اس قدرتی اثاثے کی حفاظت کو یقینی بنایا جاۓ۔
#StopDeforestationInTirah
Said Zameer, a resident of Tirah Bagh, told Dawn that despite formation of local village committees, large number of trees were felled on daily basis as the timber was smuggled to Peshawar and parts of Punjab province.
#StopDeforestationInTirah
https://t.co/2UbiVZJtEU
وادی تیراہ میدان کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات اور وہاں تعینات سیکورٹی فورسز کے بعض اہلکار براہ راست ملوث ہیں۔
#StopDeforestationInTirah
The residents of Tirah have also raised their voice for the protection of precious forests & have called upon the authorities to take practical steps to discourage illegal forest cutting and smuggling of timber out of the valley.
#StopDeforestationInTirah
https://t.co/24CwZM6lQi
گزشتہ کئی سالوں سے تیراہ میں قدرتی جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری ٹمبر مافیا اس گھناؤنے اقدام میں اربوں روپے غیر قانونی کما چکے لیکن فاٹا انضمام کے بعد بھی نیب، ان��ی کرپشن و دیگر اداروں کو نظر نہیں آرہا وہ اسلیے کہ یہ لوگ بھی اپنا حصہ بخوشی آٹھا رہے ہیں
#StopDeforestationInTirah
پنځلس کاله دي علاقه بند دو او خپي لاسونه يی درله تړلی دی بغیر ثبوته او بغیر ک��م ترهګروژلو نه او مونگ ورته دلته تيګي ٹکوو او په خیموں او ��اروں کے پراته یو.
#StopDeforestationInTirah
رجگال کو سیکورٹی رسک کے بہانے کچھ اداریں بشمول سول انتظامیہ ٹمبر مافیا اور معدنیاتی اداریں قوم کوکی خیل کی جنگلات کی کٹائی اور معدنیات نکالنے میں مصروف
#StopDeforestationIntirah
جنت نظیر وادی تیراہ میں غیر قانونی طریقے سے قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے، جس میں سرکاری افسران ملوث ہیں ورنہ اتنے چیک پوسٹوں کے ہوتے ہوئے پرندے بھی نہیں اڑ سکتے ہیں.
#StopDeforestationInTirah
وادی تیراہ میں ہمارے جنگلات کو کتنا بے دردی سے کٹائی کی جارہی ہیں.
وادی تیراہ میں موجود تمام محکمے اس میں ملوث ہیں۔
ہم حکومت خیبرپختونخواہ اور ا��لٰی حکام سے فوراً تحقیقات اور مذید کٹائی بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں.
#StopDeforestationInTirah
@ForestServiceNW
@UNEP
@ImranKhanPTI