@KaliwalYam Nooo. Pti virus k judges hum khial , corruption,say full ko sc say kuttay ki tarah nikal dena chahiye, Bandial , saqib nisar ko bhi ulta Latkana chahiye ,,
آج بھی بلوچستان کی مائیں اپنے بچوں کے شہید، ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ ہونے پر دکھی ہیں، میں ان کا دکھ جانتا ہوں۔ 70 سال سے جو نظام چلتا آرہا ہے کیا اس نے اس ملک کے شہریوں کو انصاف دلوایا ہے؟ اب وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان اور پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کو کرنے دیں۔