ان حرام زادے جرنیلوں سے اب اس قدر نفرت ہے کہ اگر دشمن ملک ہندوستان کی فوج ان کو پکڑ کر الٹا لٹکا کر سر قلم کرنے کا ارادہ کرے اور مجھے کہے کہ ان کی طرف دیکھ کر صرف تھوک دو تو انھیں معاف کر دیں گے تو خدا کی قسم میں ان ڈفر خبیثوں پر اپنا تھوک بھی ضائع نہ کروں۔
#لعنت_ایسے_نظام_پر 🖐️
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اور ذمہ داران کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ بلا رکاوٹ جاری ہے۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور جنہیں پہلے بھی بغیر کسی جواز کے حراست میں لیا گیا اور ملک بھر کی جیلوں میں ایک ماہ تک قید رکھا گیا جہاں انہیں دورانِ حراست تشدد (کسٹوڈیل ٹارچر) کا نشانہ بھی بنایا گیا، کی رہائش گاہ پر پھر سے چھاپہ مارا گیا ہے۔
حکّام نے ان کے 82 سالہ ضعیف والد کو 5 گھنٹوں تک ہراساں کیا اور نہایت بےرحمی سےلوٹ مار کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیاء اور 5 گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جان بوجھ کر گیس لیک کی جس سے پورا گھر ایک دھماکے سے اڑ سکتا تھا۔
ان حربوں اور ہتھکنڈوں سے اہلِ پاکستان کے پایۂ استقامت میں کوئی لغزش پیدا ہوگی نہ ہی ان کے دلوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ ماند پڑے گی البتہ یہ ریاست اور شہریوں کے مابین رشتے میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔
ہم اس توڑ پھوڑ کے ذمہ دار آئی جی پولیس اور ڈی سی او کیخلاف عدالتوں میں 22A کا مقدمہ دائر کریں گے۔ پولیس اور سرکاری حکّام کیلئے میرا پیغام ہے کہ حالات بہرحال ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے چنانچہ آپ یقین رکھئیے کہ ان جرائم پر آپ کا محاسبہ کیا جائے گا۔ اور ”اوپر سے ملنے والے“ احکامات آپ اور جیل کے مابین ہرگز حائل نہ ہو سکیں گے۔
لگتا ہے عمران ریاض خان کو لوگ 56 دنوں میں بھول گئے۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھاتے رہیں کیونکہ وہ آج بھی پاکستان کے لئے لڑ رہا ہے
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں ضرور کریں ۔
Advocate Uzair Bhandari is one of the most respected senior lawyers of the Supreme Court.
He held a meeting with me regarding the military courts which we will be challenging in the courts.
On his way out he was abducted by those who cannot be named because they are above law.
We are headed towards a full blown martial law.
لاہوریوں، پارٹی کارکنان کو پکڑ رہے ہیں تو کیا اب ایک کروڑ پنتیس لاکھ کی آبادی والا شہر پورا ہی ڈھنڈا پڑ گیا؟
اپنے دوستوں کی ٹولیوں میں زمان پارک جاؤ اور ”کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں اور ظالم سے ڈرے نہیں“ کا نعرہ لگا کر گھر واپس آجاؤ — اتنا مشکل تو نہیں یہ سب؟
#IamWithKhan