جمائمہ نے طلاق کے لیے جس نفسیاتی کونسلر ڈاکٹر میتھیو ہیوئس کو ہائر کیا تھا اس نے عمران نیازی کی اصلیت کھول دی
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ یہ شخص خود پسند ہے، اپنی غلطی کبھی نہیں مانتا، اپنے گناہ دوسروں پر ڈالتا ہے اور جب اس کو بتایا جائے کہ تم غلط ہو تو غصے سے باؤلہ ہو جاتا ہے۔
@SabirMehmood26 وزیراعظم صاحب نواز شریف اور مریم صاحبہ کےووٹ بنک کوتباہ کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑ رہے،،مریم نواز ان باپ بیٹوں کو پہچان چکی ہیں صحیح اپنی اوقات میں رکھا ہوا ہے