طاقت نہیں ڈائیلاگ ہی سےمسائل حل ہوتےہیں۔ احتجاج پرطاقت کابےدریغ استعمال مسائل کو حلُ نہیں کرتا بلکہ حالات کومزید بگاڑ دیتاہے۔ جو حکمران تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے تاریخ انکےلئےخود کودہراتی ہے۔ دیکھئیے
گزشتہ 4 سال میں حکومت نے بجلی کے بلوں میں ایکسٹرا ٹیکس extra tax اور فردر ٹیکس further tax کے نام پر عوام سے 308 ارب روپے سے زائد جمع کیا۔ جبکہ 4 سالوں میں بجلی کے بلوں سے کل 1866 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ سینیٹ میں جمع دستاویزات میں انکشاف۔
روزنامہ دنیا میں مدثر رانا کی خبر
عمر نظیر کشمیری کا راولاکوٹ میں خطاب | اپنے والدین سے معافی کا طلبگار ہوں کہ آپ کا حق ادا نہ کر سکا | مگر یقین دلاتا ہوں کہ میں جھکوں گا نہیں۔
😭😭😭😭💔💔💔💔💔
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو استقامت دے۔ انشاء اللہ آپ اپنی جہدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔🤲☝️✌️
#RightsMovementAJK
وکلاء نے بھی طاہر اشربی کو رگڑ دیا 🤣
لاہور میں ایک بدنام زمانہ ملا ہے وہ ایک کلپ میں کہہ رہا تھا کہ میں تو روز شہادت کی آرزو کرتا ہوں ایسے لوگوں کو شہادت کی موت نہیں ،بہت رسوائی کی موت آتی ہے
سردار عبدالمجید
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
میرے لئے یہ حیران کن نہیں ہے کہ حافظ حمد اللہ صاحب نے یہ باتیں کیوں کیں؟ میرے لئے یہ حیران کن ہے کہ اتنی سخت باتیں خصوصا آخری جملہ آن ایئر کیسے چلا گیا اور وہ بھی ARY جیسے پٹھو چینل پر، گیم بڑی لگتی ہے
ہارڈ سٹیٹ کا کارنامہ: حکومت کی جانب سے 2 سال میں آئی ایم ایف سے 2,340 ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے 2,725 ارب روپے بٹور لئے گئے۔ جیو نیوز میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض رقم سے زیادہ رقم عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل کی گئی۔